بلوچستان کے ضلع پنجگور چتکان تار آفس میں ایک گھر پر پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے چھاپہ مار کر دو سگے بھائیوں صابر نور اور عابد نور پسران نور محمد کو غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
بتایا جارہاہے کہ فورسز نے الصبح گھر میں بغیر کسی وارنٹ اور پھلانگ کر بلوچ چادرچاردیواری کی پائمالی کرکے داخل ہوئے گھر میں موجود خواتین بچوں کو زدوکوب کرکے دونوں بھائیوں کو اغوا کرلیا ۔