تحریر رامین بلوچ — دوسراحصہزرمبش اردو ماہ رنگ بلوچ ایک سرگرم سیاسی ایکٹوسٹ کے طور پر اس وقت زیادہ نمایاں ہوئی جب ٹورنٹو، کینیڈا میں بانک کریمہ بلوچ کی پراسرار اور المناک شہادت کا واقعہ رونما ہوا۔ وہ بانک کریمہ کی شہادت کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں صف اول میں […]
Month: 2025 مارچ
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے ادارہ امور خارجہ نے بلوچستان میں جاری کریک ڈاؤن کے بارے میں عالمی سطح پر آگاہی پیدا کرنے کے لیے ایک بین الاقوامی مہم شروع کی ہے، جس نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کی ہے اور ردعمل میں عالمی رہنماؤں نے بلوچستان […]
ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں مسلح افراد کی بڑی تعداد کو گشت کرتے ہوئے دیکھا گیا، جبکہ فورسز کو بھی حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج رات علاقے میں گشت کیا اور بعد ازاں تمپ قلات میں قائم پاکستانی فورسز کی ایک […]
بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) کے بلوچ خان نے کہا ہےکہ سرمچاروں نے مزید 16 کارروائیاں سرانجام دیں۔ یہ کارروائیاں قابض پاکستانی فوج، نیم فوجی دستوں، خفیہ اداروں، ریاستی حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈز، سرکاری تنصیبات، معدنیات اور توانائی لے جانے والی گاڑیوں سمیت دیگر ریاستی مفادات کو نشانہ بنانے پر […]
آواران: بلوچ ویمن فارم کی جانب سے جبری گمشدگیوں کے خلاف کل، بروز منگل، عید کے دن آواران کے مین بازار میں ایک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ ریلی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے لاپتہ رہنماؤں سمیت تمام جبری گمشدہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا جائے […]
ضلع کیچ کے علاقے تربت میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے نیوی کیمپ کو راکٹ لانچروں اور دیگر ہتھیاروں سے شدید حملے میں نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق نیوی کیمپ کو تربت کے علاقے آپسر میں نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے دوران شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن سے پاکستانی فورسز نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے معروف رہنما صبغت اللہ بلوچ کو ان کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر ثناء اللہ اور دو بھتیجوں، ڈاکٹر آفتاب اور شمس سمیت ان کے گھر سے انہیں جبری لاپتہ کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ […]
مستونگ: بلوچ نیشنل پارٹی (بی این پی) کے رہنما اختر جان مینگل کی ریلی کے مقام پر ایک مسلح شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار شخص کا تعلق پاکستانی فورسز سے ہے، جبکہ اس کے ساتھ ایک اور مسلح شخص بھی موجود تھا جو فرار […]
گوادر: نوجوان شاعر نبیل نود بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف کل بروز اتوار سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” پر ایک وسیع پیمانے پر کمپین چلائی جائے گی۔ اس حوالے سے اہلِ خانہ نے تمام انسان دوست افراد، صحافیوں اور سیاسی رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کمپین […]
قلات: پاکستانی فوج کے ترجمان، آئی ایس پی آر، نے ایک بیان میں 6 مسلح افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ فوج کے ترجمان کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن کے دوران چھ مشتبہ افراد کو ہلاک کیا گیا۔ […]