خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ضلع خضدار میں کراچی شال شاہراہ کہ وڈھ میں گذشتہ 41 گھنٹوں سے بند ہونے کے خلاف مشتعل مسافروں نے احتجاجاً سڑک بند کردیا۔ انکا کہنا ھے کہ ضلعی انتظامیہ ہمیں ہماری منزل تک پہنچانے میں مدد کرے، اور ہمارے کھانے پینے کا فوری بندوبست کریں […]
خضدار
شہر/ضلع خضدار کی خبریں۔
خضدار( مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈھاڈاروکوہسار بلوچستان پر صوبہ سندھ قبضے کا نوٹیفکیشن، ضلعی انتظامیہ خضدار حرکت میں آگئی، تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں سندھ حکومت کے ادارے ثقادتی ورثہ (تحفظ)کی جانب سے بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقہ ڈھاڈارو (کتے کی قبر)والی پہاڑی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کرکے اسے سندھ […]
خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خضدار شہر سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر بابل ہوٹل کورک باغبانہ کے علاقے میں ڈکیتی کی وردات ہوا ڈاکو مبینہ طور پر ہوٹل عملہ اور 30 سے زائد گاڑیوں کی سواریوں کو لوٹ لیا گیا مسلح ڈاکو لاکھوں روپے نقدی، موبائل و دیگر قیمتی […]
خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خاتون کے مبینہ اغواء کا معاملہ،مکران ،رخشان ،ساراوان ،جھلاوان میں احتجاجوں کا سلسلہ جاری ،وکلاء کا بلوچستان بھر میں عدالتوں سے بائیکاٹ ۔ خضدار کے مقام پر کراچی سندھ شاہراہ تیسرے روز بھی بلاک کردیا گیا ہے ۔خضدارواقعہ کے خلاف مکران اور رخشان ڈویژن میں […]
خضدار (مانیٹرنگ ڈیسک) خضدار میں پاکستانی فورسز کی چوکی کو دستی بم حملہ۔تفصیلات کے آج بروز 25 جنوری کو خضدار میں سات مرحلہ ایریا میں قائم گیس پلانٹ کے قریب فورسز کے ایک چوکی پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ حملے کے بعد […]
وڈھ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بزرگ بلوچ رہنما ء مرحوم سردار عطااللہ خان مینگل کے بڑے فرزند بلوچستان نینشل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کے بڑے بھائی سردارذادہ میر ظفر اللہ خان مینگل انتقال کرگئے ۔ اہلخانہ کے مطابق نمازہ جنازہ کل بعداز نماز ظہر سرداری شہر قبرستان […]
خضدار ( پریس ریلیز )بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او) وڈھ زون کے ترجمان نے خضدار میں ایم ڈی کیٹ کے امیدواران کے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ یہ اقدامات بلوچستان کے تعلیمی نظام کے خلاف […]
زہری (مانیٹر نگ ڈیسک ) خضدار کے تحصیل زہری میں ،تھانہ ،نادرا آفس نذر آتش، یکے بعد دیگر بمب دھماکوں کے بعد فائرنگ کی آوازیں سنائی گئی ۔تفصیلات کے مطا بق زہری میں آج صبح مسلح افراد نے لیویز تھانہ، بینک، نادرا آفس پرحملہ کردیا ،مسلح افراد نے لیویز تھانہ, […]
خضدار ( پریس ریلیز ) عوامی حلقوں نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچستان ضلع خضدار تحصیل کرخ کے علاقے میں طلبہ کی تعلیم و تحقیق کے لیے ایک لائبریری قائم کی گئی ہے، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ لائبریری میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔ نہ […]
خضدار(مانیٹرنگ ڈیسک) خضدار کے دور افتادہ علاقہ سب تحصیل آڑینجی علاقہ کنجھڑ ماڑی کے دو مقامات بھامبارو اور جگی میں پر اسرار بیماری کا پھیلاؤ سامنے آیا ہے۔ سیاسی و سماجی رہنماءحافظ منصور احمد مینگل تفصیلات بتاتے ہوئے کہاکہ مذکورہ بالا علاقوں میں ایک خطرناک وبائی بیماری پھیل گئی ہے، […]