تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایرانی میڈیا کے مطابق تہران میں فائرنگ کے ایک واقعے کے نتیجے میں سپریم کورٹ کے دو جج ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔ ایران کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق تہران میں 29 جنوری بروز ہفتہ صبح انصاف کے محل کے سامنے ہونے […]
ایران
کولواہ کی خبریں۔
ایران انٹرنیشنل کے مطابق محمد شیاع السودانی، عراق کے وزیرِاعظم، جو تہران میں مبینہ طور پر حشد الشعبی جیسے موضوعات پر گفتگو کے لیے پہنچے ہیں، نے کہا ہے کہ عراق شام کے عوام کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے اور بغداد شام میں غیر ملکی مداخلت کے خاتمے کے […]
ایران کی موجودہ حکومت میں بارہا اس بات کی بازگشت سنی گئی ہے کہ دارالحکومت کو تہران سے ملک کے جنوب میں منتقل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ حالیہ ہفتہ وار نیوز کانفرنس میں ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے دارالحکومت کی ممکنہ منتقلی کے حوالے سے […]
ایران میں انٹرنیٹ اور یوٹیوب کی پابندیوں میں نرمی کی سمت ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیرِ سائنس، تحقیق، اور ٹیکنالوجی، ڈاکٹر حسین سیمایی نے اعلیٰ تعلیم کے پروفیسرز اور طلباء کے لیے یوٹیوب کو غیر مسدود کرنے کے حوالے سے مشاورت کا اعلان کیا ہے۔ ڈاکٹر سیمایی […]
چابھار ( مانیٹرنگ ڈیسک) چابھار اور کراچی کے سمندری امدادی مراکز کی بروقت کارروائی سے مشرقی بلوچستان کی سمندری حدود میں مشکلات کے شکار 7 ماہی گیروں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق، بلوچستان و سیستان کے معاون دریایی اداره کل بنادر و دریانوردی سید احمد ہاشمی […]
دزاپ ( مانیٹرنگ ڈسک ) تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق، دزاپ یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کی تنظیموں اور خیراتی تنظیموں کے ڈائریکٹر احمد بامری نے کہا کہ یہ منصوبہ بین الاقوامی فلاحی ادارے رویا فاؤنڈیشن کی حمایت اور 80 سے 100 ارب ریال مالیت کے ایک معاہدے پر دستخط کے […]
تھران ( مانیٹرنگ ڈسک ) ایرانی میڈیا تسنیم نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان سے زندہ مویشیوں اور ہڈیوں کے ساتھ سرخ گوشت کی درآمد سے ایران میں پاؤں اور منہ کی بیماری ( تب برفکی / اسنو فیور ) پھیلی ہے۔ ویٹرنری تنظیم کے سربراہ کا اس حوالے […]
ایران کی عدالت عظمیٰ نے گلستان صوبے کے شہر رشت میں ایک نو رکنی خاندان کو 29 ماہ تک یرغمال بنانے کی تصدیق کی ہے۔ رشت کے پراسیکیوٹر فلاح میری نے بتایا کہ یہ یرغمال گیری دسمبر 2021 میں شروع ہوئی تھی لیکن عوامی رپورٹس کے ایک گھنٹے بعد اور […]
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تھران سرحدی اور مشترکہ دریاؤں سے ایران کے آبی حقوق کے تحفظ کے لیے ہر ممکنہ اقدام اٹھانے کے لیے پرعزم ہے۔ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ڈیموں کی تعمیر کے منصوبوں کے بعد سے یہ مسئلہ […]
دزاپ ( مانیٹرنگ ڈسک ) بلوچستان و سیستان کے فرماندہ انتظامی کے جانشین نے صوبے میں اربوں مالیت کے غیرقانونی طریقے سے خریدے گئے ایندھن کی برآمدگی کا دعوی کیا ہے۔ پولیس انفارمیشن سینٹر کے مطابق سرھنگ علیرضا دلیری نے تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ’’ اسمگل شدہ مال […]