بارکھان ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے علاقے بارکھان سے آمدہ اطلاعات کے مطابق  بارکھان سے پاکستانی فورسز نے  چار افراد کو 20 فروری کی شب کو اغوا کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ جن کی شناخت غلام فرید ولد حاجی رمضان ،خالد ولد سردار […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )جبری لاپتہ افراد شہیدا کے بھوک ہڑتال کیمپ کو 5738دن ہوگئے ۔اظہار یکجہتی کرنے والوں میں وکلاء برادری  ایڈوکیٹ عمران میروانی ایڈوکیٹ صدام بلوچ کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی ۔ وی بی ایم پی کے وائس چیرمین ماماقدیر بلوچ نے کہا کہ ڈیڑہ بگٹی میں اس […]

سوراب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سوراب  جہانزیب لوٹانی بازیاب سوراب کے مقام پر مرکزی شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال ۔  تفصیلات کے مطابق سوراب کے مقام پر شال کراچی ،گوادر مرکزی شاہرائیں 9 جنوری کو  زہری سے لاپتہ ہونے ولے جہانزیب لوٹانی کی اہلخانہ ،بلوچ یکجہتی کمیٹی […]

شال ،کیچ ،گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک، نامہ نگار ) بلوچستان کے مرکزی شہر شال سے پاکستانی فورسز نے دو گوادر سے تین اور کیچ سے دو نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستا نی فورسز خفیہ اداروں نے شال کلی قمبرانی سے  بلال احمد […]

پسنی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی بی این پی کے پبلیکیشن سیکرٹری وحید مجید اور انکے دیگر دوبھائیوں کی عدم بازیابی کے خلاف بی این پی اور انکے اہلخانہ  کی طرف سے پسنی زیرو پوائنٹ کے مقام پر کراچی گوادر شاہراہ بند کردیا گیا ۔ بی این پی […]

پنجگور ،واشک ( ما نیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ  تحصیل پروم ریش پیش بازار سے پاکستانی فورسز نے اکرام فضل نامی نوجوان کو دوسر ی بار دو ساتھیوں یوسف اور عبدین کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ آپ کو علم ہے دو ماہ پہلے کراچی سے فورسز […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلے کراچی شاہراہ خضدار وڈھ اور لسبیلہ کے مقام پر روڈ بلاک ہونے کی وجہ سے گزشتہ 36 گھنٹوں سے سینکڑوں کی تعداد میں مسافر کوچیں ، چھوٹی بڑی اور مال بردار گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں جن […]

مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) میر احمد چلتن وال سمالانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج روز بدھ، دوپہر 2 بجے سنجدی ایف سی چیک پوسٹ دولئے کانک سے میرے چھوٹے بھائی ظہور احمد سمالانی کو حساس ادارے کے اہلکار ماورائے قانون اٹھا کر لے گئے ہیں۔ […]

حب  ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع لسبیلہ سے 3 دسمبر 2023 سے لاپتہ ہونے والے اسرار اللّه کے لواحقین نے گڈانی موڑ کے قریب شال کراچی شاہراہ کو احتجاجاً دھرنا دیکر بلاک کردیا۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ  لاپتہ اسرار  کی بازیابی کے لیے ہم اس سے پہلے چار […]

خضدار ( ویب ڈیسک ) بلوچستان  توتک میں پاکستانی فورسز کی جانب سے سال 2011 میں فوج کشی کو آج چودا سال مکمل ہوگئے فورسز نے فوج کشی کے دوران توتک سے 82 سالہ بزرگ محمد رحیم قلندرانی سمیت درجنوں افراد کو حراست میں لینے کے بعد پاکستانی فورسز  ،شفیق […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ