شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچ نیشنل مومنٹ کے انسانی حقوق کے ادارے پانک کے مطابق، آواران سے آج برآمد شدہ لاشیں فقیر جان اور عیسیٰ کی ہیں، جنہیں جعلی مقابلے میں قتل کیا گیا ہے ۔ پانک کے مطابق فقیر جان کو 26 ستمبر 2024 کو ان کے گھر پر […]
پانک
بلوچ نیشنل موومنٹ کے ادارہ انسانی حقوق پانک کی خبریں اور بیانات۔
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے انسانی حقوق کے ادارے پانک نے اکتوبر 2024 کی اپنی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں مزید اضافے کو اجاگر کیا گیا ہے۔ پانک کے اکتوبر رپورٹ میں 110 […]
⦿ بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری کے آثار نظر نہیں بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال سنگین تر ہوچکی ہے۔ اگست کے مہینے میں 14 افراد کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا ، ان میں سے دو جنگ سے متاثرہ مہاجرین پاکستانی سرحد کے باہر مغربی بلوچستان […]
بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے انسانی حقوق کے ادارے پانک نے "ایکس” سابقہ ٹویٹر پہ جاری کردہ بیان میں ڈسٹرکٹ کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ کے المناک اور غیر قانونی ریاستی قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔ پانک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ”ہمیں ان رپورٹس پر […]
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے انسانی حقوق کے ادارے پانک نے جون 2024 کی انسانی حقوق کی جائزہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں بلوچستان میں جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے واقعات کے علاوہ خودکشی کے بڑھتے رجحان پر بھی تشویش کا اظہار کیا […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے انسانی حقوق کے ادارے "پانک” نے ماہ جون بلوچستان میں تسلسل کے ساتھ جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر جون 2024 کے تحقیقاتی رپورٹ جاری کی ہے، رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے 12 مختلف اضلاع سے پاکستانی فوج نے54 افراد کو حراست میں لے کر […]
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے محکمہ انسانی حقوق پانک نے بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اپریل 2024 کی رپورٹ جاری کی ہے۔ جس میں بلوچستان میں ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں کی تفصیلات شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج سے منسلک ایجنسیوں نے […]
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے شعبہ انسانی حقوق پانک نے مارچ 2024 میں بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اپنی تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے۔اس رپورٹ میں جبری گمشدگیاں اور ماورائے عدالت قتل کےاعداد و شمار،کیچ ، گوادر،جھاوُ،سوراب اور مستونگ میں جبری گمشدگیوں پر احتجاج […]
18 فروری 2011 توتک کے لوگوں کے لیے عام دن نہیں تھا۔
فوجی نواز کے گھر میں داخل ہوئے اور اسے نوبیاہتا دلہن اور والدین کے سامنے گولی مار دی