بلوچستان کے علاقے مستونگ اور کیچ میں مسلح افراد کی جانب سے پاکستانی فوج، تجارتی و عسکری پروجیکٹس اور سرکاری تنصیبات پر حملوں اور کارروائیوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ کے مقام گورو میں سیندک پروجیکٹ سے معدنیات منتقل کرنے والے ایک قافلے […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں پارلیمنٹ کے سامنے راشد احمد عرف فدا بلوچ کی ملک بدری کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ مظاہرین نے ڈچ حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ ان کے کیس کا فوری جائزہ لیں۔ اس مظاہرے کا مقصد ڈچ […]
میرے دل میں محفوظ کچھ انمول چہرے تحریر: تابش بلوچ 13 نومبر کو شہیدوں کے نام ایک دن منانا یقیناً قابل احترام ہے۔ شہیدوں کی یاد ان کی قربانیوں اور ان کی زندگیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک دن مخصوص کرنا اپنی جگہ ایک اہم عمل ہے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کلبر اور اس کے گردونواح میں گزشتہ روز سے فوجی آپریشن جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق فوجی آپریشن میں پیدل فوجی اہلکاروں کی بڑی تعداد شامل ہے جن کہ مختلف علاقوں میں زمینی نقل و حرکت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کا سلسلہ […]
کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیر اہتمام قائم احتجاجی کیمپ 6412ویں روز بھی جاری رہا۔ اس موقع پر پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری سلیمان بازئی اور سوریش بگٹی نے احتجاجی کیمپ کا دورہ […]
بی این ایم نیدرلینڈز کے اعلامیے کے مطابق، 13 نومبر کو نیدرلینڈز کے شہر اتریخت (Utrecht) میں یوم شہدائے بلوچستان کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوگی۔ اس پروگرام کا بنیادی مقصد بلوچستان کی قومی آزادی، وقار اور انصاف کی جدوجہد میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے […]
بلوچستان کے علاقے جعفرآباد میں غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی سمیت دو افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع واردات سے فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جعفرآباد ڈیرہ اللہ یار کے قریب پولیس تھانہ حفیظ اباد جمالی کی حدود گوٹھ لطیف میں شاہ محمد نامی شخص […]
وکلا کے تحفظ، انسانی حقوق کے کارکنوں اور آزادی اظہار کے لیے کام کرنے والی متعدد بین الاقوامی سول سوسائٹی تنظیموں نے پاکستانی انسانی حقوق کے معروف وکلا ایمان زینب مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو انسدادِ دہشت گردی کے قانون کے تحت 10 سال اور پاکستان پینل کوڈ کے […]
عالمی بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ دس برسوں میں پاکستان کا مجموعی بیرونی قرضہ تقریباً دوگنا ہو کر 2025 میں 135.1 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ عالمی بینک کی انٹرنیشنل ڈیٹ رپورٹ 2026 میں بتا یا گیا ہے کہ پاکستان کا بیرونی قرضہ […]
جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6410ویں روز بھی جاری رہا۔ اس دوران سینئر صحافی سیف اللہ سرپرہ اور کامریڈ منظور بلوچ نے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا اور لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہارِ […]