بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تاریخ کے اس طلاطم خیز موڑ پر جب بھی بلوچستان کی سرزمین پر استعماری جبر اور قابض فوج کے خلاف اٹھنے والے مزاحمتی معرکوں کا تذکرہ کیا جائے گا، تو گوادر اور ساحلی […]
Month: 2026 اکتوبر
اطلاعات کے مطابق خاران شہر کے وسط میں واقع ریڈ زون علاقے میں آئی ایس آئی کے دفتر پر مسلح افراد کی جانب سے راکٹ حملے کے بعد فورسز کی جانب سے براہ راست فائرنگ کے واقعے میں ایک کمسن راہگیر لڑکا زخمی ہوگیا، جسے ابتدائی طبی امداد کے بعد […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ آج 6404ویں روز بھی جاری رہا۔ اس دوران جبری لاپتہ محمد رفیق کے لواحقین نے وی بی ایم پی سے رابطہ کرکے بتایا کہ محمد رفیق […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی آر جی کے ڈرون یونٹ کے سرمچاروں نے گذشتہ روز شام کے وقت کچھی کے علاقے سنی میں قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ پر ڈرون حملے میں قابض فوج کے اہلکاروں کو […]
بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نصیراباد کے پولیس تھانہ منگولی کی حدود قومی شاہراہ پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ارسلان بگٹی اور صدورا بگٹی نامی 2 دو افراد کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ […]
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی تربت زون کی جانب سے 27 اکتوبر کو گرلز ڈگری کالج نوشکی کی طالبات پر نامعلوم افراد کے حملے اور انہیں زخمی کرنے کے واقعے کے خلاف جامعہ تربت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ […]
مقامی ذرائع کے مطابق، ضلع خاران میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے ایک مرکزی کیمپ کو ڈرون اور مارٹر حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پتکن کے علاقے میں واقع کیمپ پر پانچ ڈرون حملے کیے گئے، جس کے بعد متعدد مارٹر گولے داغے گئے۔ تاہم ابھی تک […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد (BSO Azad) کے ترجمان شولان بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے شہداء قومی جدوجہد کا حقیقی سرمایہ ہیں، جن کی تحریک میں وابستگی اور قربانیاں وہ لٹریچر ہیں جو نہ صرف ہمیں حوصلہ دیتے ہیں بلکہ قابض طاقت کے خلاف جدوجہد میں ہماری رہنمائی کرتے ہیں۔ […]
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ خان گڑھ (جیکب آباد) میں یونیورسٹی کے قیام کے عوامی مطالبے کی بھرپورحمایت کرتے ہیں۔ یہاں یونیورسٹی کا قیام وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ ترجمان کےمطابق تعلیمی صورتِ حال اور بڑھتی ہوئی آبادی کو […]
بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فوج کے ہاتھوں حراست میں لیے جانے کے بعد لاپتہ ہونے والے غلام جان بلوچ بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔ اطلاعات کے مطابق، غلام جان بلوچ محمد عمری کھن سامی کے رہائشی ہیں۔ انہیں 27 جنوری 2025 کو پاکستانی فوج نے حراست میں […]