بلوچستان حکومت نے ضلع قلات کے پہاڑی علاقے شور پارود میں آباد تقریباً 5 ہزار خاندانوں کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت کردی ہے، دوسری جانب پسنی کے مختلف علاقوں کے مکینوں کو حکومت نے نقل مقانی پر مجبور کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق قلات کے علاقے شور پارود […]