ترکیہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ترکیہ کے علاقے بولو میں تفریحی مقام پر واقع ایک ہوٹل میں آگ لگ گئی، حادثے میں 66 افراد ہلاک اور 51 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔انقرہ سے ترک حکام کے مطابق ترکیہ کے شمال مغربی صوبے بولو کے کروگلو کے پہاڑی علاقے میں 12 منزلہ […]
دنیا
ہمارے خطے سے باہر دنیا کی خبریں۔
بگوٹا (مانیٹرنگ ڈیسک) کولمبیا میں حکومت کی نیشنل لبریشن آرمی کے ساتھ امن مذاکرات میں ناکامی کے بعد گوریلا حملوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صرف 5 روز کے دوران تین مختلف علاقوں میں تشدد کے واقعات پیش آئے ہیں […]
امریکہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ، جنہوں نے دوبارہ منتخب ہونے کے لیے مواخذے، کریمنل کیسز اور قاتلانہ حملوں کا کامیابی سے مقابلہ کیا، پیر کو امریکہ کے 47 ویں صدر کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں […]
نائیجر ( مانیٹرنگ ڈیسک) آئل ٹینکر کے الٹنے کے بعد خوفناک دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 70 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پٹرول سے لدا ایک ٹینکر سڑک پر الٹ گیا، جس سے پٹرول بہنا شروع ہوگیا۔ مقامی […]
لاس اینجلس ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگی آگ پر تقریباً ایک ہفتہ گزرجانے کے بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا۔ مختلف مقامات پر لگی یہ آگ اب تک تقریباً 40 ہزار ایکڑ رقبے کو جلا کر خاکستر کرچکی ہے۔ اس آگ کے نتیجے میں اب تک […]
افریقہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مغربی افریقہ کے راستے اسپین جانے والوں کی کشتی کو حادثہ پیش آیا ، جس میں 44 پاکستانیوں سمیت 50 تارکین وطن ہلاک ہوگئے ۔ مراکشی حکام کا کہنا ہے کہ کشتی میں 66 پاکستانیوں سمیت 86 تارکین وطن سوار تھے۔
امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں لگنے والی آگ سے اب تک تقریباً 10 ہزار مکانات و عمارتیں جل کر خاکستر ہو گئی ہیں جب کہ ایک لاکھ 80 ہزار افراد نقل مکانی کر گئے ہیں اور مزید دو لاکھ شہریوں کے علاقہ چھوڑنے کا اندیشہ ہے۔ خبروں کے مطابق […]
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا کو گرین لینڈ اور پاناما کینال پر قبضہ کرنا چاہیے کیونکہ یہ دونوں امریکا کی قومی سلامتی کے لیے بہت اہم ہیں۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ امریکہ محسوس کرتا ہے کہ […]
اٹلی وزیرِاعظم جارجیا میلونی کے دفتر نے شمسہ ہجری تاریخ ۱۹ دی کو جاری ایک بیان میں اعلان کیا کہ اطالوی صحافی چچیلیا سالا، جو ایران میں گرفتار ہوکر قید تھیں، رہا کردی گئی ہیں اور وہ وطن واپسی کے سفر پر ہیں۔ اطالوی حکومت کے مطابق، وہ طیارہ جو […]
امریکی ایوانِ نمائندگان کے رکن، ٹم برشیٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو لکھے گئے ایک خط میں مطالبہ کیا ہے کہ "طالبان کو امریکی نقد امداد فوری طور پر روک دی جائے۔” انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ امریکا کو اپنے دشمنوں کی مالی معاونت ختم کرنی چاہیے۔ پیر […]