دنیا میں دو قسم کے لوگ مُسلّح رہتے ہیں اور ہتھیارِ جنگ کو اپنا زیور سمجھتے ہیں ، دِکھنے میں ایک جیسے ہوتے ہیں مگر حقیقت میں ان دونوں قسموں میں کروڑہا درجہ فرق پایا جاتا ہے ،پہلی قسم وہ جو ایک ظاہری رعب و دبدبہ کے حصول و چند […]

گوادر ( پ ر) بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایس او کے مرکزی چیئرمین بالاچ قادر، مرکزی جونیئر جوائنٹ سیکرٹری ابوبکر کلانچی، سیاسی کارکن ملا جمیل و دیگر کو سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گوادر کے مقامی عدالت کا […]

ڈیرہ بگٹی ( نامہ نگار ) ڈیرہ بگٹی میں قابض پاکستانی فوج کی جارحیت آج پانچویں روز بھی جاری رہا ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق سوئی کے علاقے کچی کینال کی تین نمبر شاخ پر مقیم درجنوں لوگوں کے گھروں کو نظر آتش کیا گیا ہے، جبکہ لنجو، سغاری، اور […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں دکی میں مزدوروں کے قتل و غارت گری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔ انھوں نے کہاہے کہ دلخراش واقعے میں 21مزدوروں کی قتل […]

شال ( پ ر ) بلوچ انسانی حقوق کیلے کام کرنے والے سرگرم کارکن کامریڈ وسیم سفر نے دکی کوئلہ کی کانوں میں مزدوری کرنے والے مزدوروں پر حملے میں 21 سے زائد مزدوروں کی شھادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ انتہائی اندوہناک عمل ہے جس […]

خیبر( مانیٹرنگ ڈیسک )پشتون رہنماوں کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں پشتون تحفظ موومنٹ کے زیراہتمام ‘قومی جرگہ’ شروع ہو گیا ہے۔ اس جرگے میں پختونخوا سمیت بلوچستان اور پنجاب کے کئی علاقوں سے بھی لوگوں نے شرکت کی، جن میں زیادہ تر نوجوان شامل ہیں۔ سہہ روزہ جرگے […]

دکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سانحہ دکی کئ حوالے ڈسٹرکٹ کونسل دکی کے چیئرمین حاجی خیر اللہ ناصر جو کوئلہ کان کے مالک بھی ہیں نے سانحہ دکی واقعہ کی تفصیلات بتا تے ہو ئے کہا ہےکہ یہ حملہ رات ساڑھے گیارہ بجے شروع ہوا اور تقریبا دو بجے تک […]

لسبیلہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی سے پاکستانی فورسز نے تین افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا -جبکہ پنجاب سے لاپتہ دونوں طالب علم بازیاب ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال 26 ستمبر کو نوجوان رکشہ ڈرائیور شبیر […]

ہمیں آج سوچنا ہے، غور و فکر کرنا ہے اور دیکھنا ہے کہ پاکستان کن قوتوں کو راغب کرکے اپنے مفادات سے ہم آہنگ کر رہاہے ۔ گوادر ( پ ر ) بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا ہے کہ جو […]

بلوچستان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے مختلف اضلاع میں فائرنگ و روڈ حادثات میں دو خاتون ایک بچے سمیت 7 افراد ھلاک ،لیڈی ڈاکٹر سمیت تین زخمی ۔تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقہ گزک میں بر وقت ایمبولینس نہ ہونے کی وجہ سے ایک المناک واقعہ گزگ کےراستے سے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ