دنیا میں دو قسم کے لوگ مُسلّح رہتے ہیں اور ہتھیارِ جنگ کو اپنا زیور سمجھتے ہیں ، دِکھنے میں ایک جیسے ہوتے ہیں مگر حقیقت میں ان دونوں قسموں میں کروڑہا درجہ فرق پایا جاتا ہے ،پہلی قسم وہ جو ایک ظاہری رعب و دبدبہ کے حصول و چند […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ کولواہ کھڈے ہوٹل میں واقع فوجی کے مرکزی کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے جمعہ کی شام راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے۔ آخری اطلاع تک مزکورہ حملے […]
بولان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھاگ شہر میں بڑھتی ہوٸی بدامنی کیخلاف جھانگیرچوک پر آل پارٹیزایکشن کمیٹی بھاگ کے زیر اہتمام احتجاج مظاہرہ کیا گیا ۔ احتجاجی مظاہرے میں سیاسی جماعتوں سمیت تاجر برادری نے بھی بھر پور شرکت کی ۔ اس موقع پر سیاسی و سماجی جماعتوں نے بھاگ […]
خضدار( مانیٹرنگ ڈیسک)کے علاقے زہری مشک میں گاڑی میں نصب بم پھٹ گیا جس میں بیٹا ھلاک باپ شدید زخمی ہوگیا ۔ تازہ اطلاع کے مطابق جمعرات کو ضلع خضدار کی تحصیل زہری کے علاقے نور گامہ مشک روڈ پر ایک گاڑی میں نصب آئی ای ڈی بم پھٹ گیا […]
مستونگ لیویز رسلدار ظہیربلوچ کے قتل اور اسلام اباد میں بلوچ خواتین کے خلاف محاز آرائی کرنے والے بھتہ خور اور بلوچ نسل کشی میں ملوث فرید رئیسانی کو کسی صووت معاف نہیں کیا جائے گا۔ ظہیر بلوچ کے لواحقین کے مطابق فرید رئیسانی کے جرائم سے پورا بلوچستان اچھی […]
ژوب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ژوب شال مرکزی شاہراہ پر واقع ایف سی چیک پوسٹ پرمسلح افراد نے چاروں جانب سے حملہ کیا اور راکٹ فائیر کئیے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ھلاک اورایک درجن زخمی ہوگئے ہیں ۔ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے جس کے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری پریس ریلیز کے مذمتی بیان میں گیا ہےکہ گزشتہ رات کراچی ایئرپورٹ پر مارنگ بلوچ کو بیرون ملک جانے سے روکنے ذہنی کوفت اور پریشان کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ انھوں نے کہا ہے […]
برلن ( پریس ریلیز ) جرمنی میں بلوچ نیشنل موومنٹ کی نائب صدر صفیہ منظور نے خواتین کی کانفرنس برائے امن میں بلوچستان میں انصاف اور انسانی حقوق کے لیے جاری جدوجہد میں بلوچ خواتین کے کردار پر بات کی۔ برلن میں ’’ جنگ اور امن : تیسری عالمی جنگ […]
کوہلو ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کوہلو میں ایف سی اہلکاروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے محمد اکبر زنگ مری رہا ہوگئے ۔ بتایا جارہاہے کہ محمد اکبر مری پر الزام ہے کہ انہوں نے بلوچستان کا پرچم موٹر سائیکل پر لگا کر ایف سی چیک پوسٹ کے […]
سبی ( نامہ نگار ) شال مرکزی شاہراہ پر مٹھڑی کے قریب موٹر سائیکل اور ٹو ڈی کار میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میںموٹر سائیکل سوار سیف اللہ رئیسانی نامی شخص ھلاک جبکہ کار میں سوار افراد زخمی ہوگئے ۔ واقع کے بعد ھلاک شخص اور زخمی ہونے والے […]