کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقے دشت کھڈان میں پاکستانی فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی جاری علاقہ میں کرفیو نافذ فورسز نے ایک اور نوجوان کو لاپتہ کردیا ہے جس کی شناخت عامر ولد ابراہیم کے نام سے ہوا ہے۔ اس سے پہلے طلال نامی […]
فوج کشی
بلوچستان میں پاکستان فوج کی کارروائیاں۔
کیچ ،دکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کیچ دشت کھڈان میں مسلح افراد کی فوجی کیمپ پر شدید نو حملے کے بعد فورسز کا مقامی گھروں پر مسلسل فوج کشی جاری ہے ، فورسز مقامی لوگوں کو ہراساں کر ر ہے ہیں، جبکہ فورسز نے موبائل نیٹورک بھی بند کردیے ہیں۔ […]
آواران ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل مشکے کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز کی درندگی جاری ہے ۔ ہمارے نمائندے کے مطابق پاکستانی فوج نے مشکے ملشبند ءاور تنک میں الگ الگ گاوں دیہاتوں میں فوج کشی کرتے ہوئے لوگوں کو نہ صرف تشدد کا […]
پنجگور ( نامہ نگار ، ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاکستانی فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی جاری ، تین افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ، تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے کیلکورمیں گذشتہ دن اور رات کے وقت پاکستانی فورسز کی جارحیت دوران […]
ڈیرہ بگٹی ( مانیٹرنگ ،ویب ڈیسک ) بلوچ ریپلکن پارٹی بی آر پی کے مرکزی ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ کئی روز سے ڈیرہ بگٹی کے مختلف علاقوں میں فوج کشی دوران جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان نے کہاہے کہ پاکستانی فورسز نے گذشتہ […]
ڈیرہ بگٹی ( نامہ نگار ) ڈیرہ بگٹی میں قابض پاکستانی فوج کی جارحیت آج پانچویں روز بھی جاری رہا ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق سوئی کے علاقے کچی کینال کی تین نمبر شاخ پر مقیم درجنوں لوگوں کے گھروں کو نظر آتش کیا گیا ہے، جبکہ لنجو، سغاری، اور […]
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے مخلتف علاقوں میں پاکستانی فوج کشی تین دن سے جاری ہے۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز سے پاکستانی فوج نے سوئی کے ملحقہ علاقوں جس میں لنجو، سغاری اور رئیس توخ سمیت کشمور سے نکلنے والے کچی کینال کو موہن […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں آج الصبح سے پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق صبح سویرے سے ہیلی کاپٹروں کی مستونگ کے پہاڑی علاقوں میں مسلسل پروازیں جاری ہیں۔ کوہ ماران، کابو، تلخہ کاوی، غار و گردنواح میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ کی اطلاعات […]
بلوچستان ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں پاکستان فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی جاری ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز پاکستان فوجی قافلے متعدد گاڑیوں میں کولواہ اور اس سے متصل علاقوں میں پہنچ گئی تھیں ۔ جبکہ فوج کشی میں تین جنگی ہیلی کاپٹر بھی حصہ لے […]
بلوچستان ضلع گوادر اور ضلع کیچ کے درمیانی پہاڑی سلسلے سائیجی اور متصل علاقے میں تیسرے دن بھی بڑے پیمانے پر پاکستانی فوج کی فوج کشی جاری ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق سائیجی سے متصل علاقوں دودرو کنڈ، کڈان، دروار کے علاقوں میں بڑی تعداد میں پاکستانی فوج بربریت میں […]