تحریر: غمخوار بلوچ مظلوم کو انصاف کے بدلے حق کی آواز بلند کرنے کی سزا دینا، کبھی نہ کبھی ظلم اور جبر کے حساب کا باعث ضرور بنے گا۔ جب ظلم عروج پر ہوتا ہے تو مظلومیت کی صدا سے آسمان بھی پھٹ جاتا ہے، اور پھر عنقریب حق کی […]

خضدار: طالب علم آصف بلوچ کی مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف خضدار میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں اہلِ خانہ اور شرکاء نے ان کی فوری اور محفوظ بازیابی کا مطالبہ کیا۔ اہلِ خانہ کے مطابق آصف بلوچ کو 13 جولائی 2026 کو کوئٹہ کے سمنگلی روڈ پر واقع […]

کوئٹہ: بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ 6229ویں روز بھی جاری رہا۔ اس موقع پر میر تاج محمد سرپرہ کی اہلیہ نے وی بی ایم پی کے چیئرمین نصراللہ بلوچ […]

بلوچستان کے مختلف اضلاع سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی چوکیوں، قافلوں اور تنصیبات پر حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ضلع سوراب کے علاقے دمب میں گزشتہ روز مسلح افراد کی بڑی تعداد نے ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔ مقامی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ […]

تحریر: ناصر بلوچ، فنانس سیکریٹری، بلوچ نیشنل موومنٹ ا بلوچستان میں جبری گمشدگیوں، گرفتاریوں اور تشدد کے واقعات میں تسلسل سے جاری ہیں، اور اب یہ حالت ہے کہ کوئی دن ایسا نہیں گزرتا کہ پاکستانی فوج و فوج سے منسلک ادارے بے لگام ہوکر جس کو چاہے اٹھالیتے ہیں، […]

کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہا ہے کہ 11 جولائی 2024 کو جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے نکالی گئی پرامن ریلی کے سلسلے میں ان کے خلاف درج مقدمات میں 12 سے زائد سماعتیں ان کی لاعلمی میں […]

اسلام آباد: ایمنسٹی انٹرنیشنل کے جنوبی ایشیا ریجن نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی کور کمیٹی کے رکن زبیر شاہ آغا، بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی رہنما سید بی بی بلوچ اور صحافی احمد فرہاد کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی […]

کوہلہ پھاٹک: زیارت میں قتل ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین، آل پارٹیز دھرنا کمیٹی اور بلوچستان حکومت کے درمیان جاری مذاکرات ایک بار پھر کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے، جس کے باعث فریقین کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کے بعد دھرنا […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے میر حسن پولیس تھانے کے حدود حاجی محمد کھوسہ کے مقام پر قابض فورسز کی ایک گاڑی کو ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا۔ اس دھماکے […]

تفصیلات کے مطابق، ہلاک ہونے والے بچے کی شناخت صدھیر ولد سلیم سکنہ بالگتر کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ گاڑی کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں کمسن بچہ شدید زخمی ہوا اور موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ واقعے کے فوراً بعد […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ