بلوچ لبریشن آرمی ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ آج شام گوادر کے علاقے جیونی میں، پانوان کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فورسز کے کوسٹ گارڈز کیمپ پر ہونے والے فدائی حملے کی مکمل ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس کامیاب آپریشن میں اب تک دشمن کے 30 […]

واشک: ضلع واشک کے علاقے بسیمہ میں نامعلوم مسلح افراد کی بڑی تعداد نے مختلف مقامات پر ناکہ بندی کر کے اسنیپ چیکنگ شروع کر دی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسلح افراد گاڑیوں کی تلاشی اور شناخت کی جانچ کر رہے ہیں، تاہم واقعے کی مزید تفصیلات تاحال سامنے […]

تربت، 3 جولائی 2026: بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کی رہنما سید بی بی شریف نے تربت پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے محکمہ انسداد دہشت گردی (CTD) پر ہراسانی، غیر قانونی چھاپوں اور اہل خانہ کو خوف و ہراس میں مبتلا کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں۔ سید […]

ژوب، 3 جولائی 2026: کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والی ایک مسافر بس ژوب کے علاقے شیرانی میں گہری کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق حادثے کے فوراً بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ […]

جنیوا: بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 62 ویں سیشن (UNHRC 62) کے ایک ذیلی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جبری تبدیلیٔ مذہب صرف مذہبی مسئلہ نہیں بلکہ طاقت، جبر اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی […]

تربت میں بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی جانب سے اعلان کردہ احتجاجی ریلی کو پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے آگے بڑھنے سے روک دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق جمعرات کی شام بی وائی سی کی کال پر چند خواتین اور بچوں نے مرکزی فدا چوک کی جانب مارچ […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے جون 2026 کے مہینے میں مقبوضہ بلوچستان کے طول و عرض میں قابض پاکستانی فوج، اس کے دیگر کلیدی سکیورٹی فورسز، استعماری دفاعی اور معاشی تنصیبات اور مواصلاتی نظام پر حملوں کا […]

تربت میں بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی جانب سے اعلان کردہ احتجاجی ریلی سے قبل سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں ایف سی، سی ٹی ڈی اور پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے، جبکہ داخلی و خارجی راستوں […]

کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیرِ اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ آج 6212ویں روز میں داخل ہوگیا۔ اس دوران مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا اور لاپتہ افراد […]

تمپ میں اپسی کھن کے علاقے میں پاکستانی فوج کے پیدل گشت کرنے والے اہلکاروں کو بم حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے نتیجے میں فوجی اہلکاروں کو جانی نقصان اٹھانا پڑا، تاہم سرکاری سطح پر ہلاک اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کی تعداد سے متعلق کوئی باضابطہ تصدیق […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ