ڈھاڈر (کچھی): بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ہاؤس کے قریب فائرنگ اور مسلح جھڑپ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جس کے بعد علاقے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی سی ہاؤس کے اطراف اچانک شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں، […]

خاران: بلوچستان کے ضلع خاران میں نامعلوم مسلح افراد نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران کریش اور ڈامبر پلانٹس پر حملہ کرکے مشینری کو نذرِ آتش کر دیا، جبکہ ایک گاڑی اپنے ساتھ لے گئے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بابِ خاران کے قریب واقع کریش اور ڈامبر پلانٹس پر […]

تحریر: قدیر بلوچ جب بھی ہم انسانی تاریخ پر نظر ڈالتے ہیں تو ہمیں ظلم، جبر، استحصال اور مزاحمت کی بے شمار داستانیں ملتی ہیں۔ ہر دور میں ایسے طبقات موجود رہے ہیں جنہوں نے اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کی، ظلم کے خلاف آواز بلند کی اور اپنے وجود […]

تحریر: سید اصغر شاہ سربراہ ایس آر اے 1. ایران، امریکہ اور اسرائیل جنگ کا پس منظر:ستمبر 2023ء میں جی-20 (G-20) ممالک کا ایک اجلاس بھارت کے شہر دہلی میں ہوا تھا۔ اس اجلاس میں 10 ستمبر کو ایک نئی اقتصادی راہداری کی بنیاد رکھی گئی تھی، جس راہداری کا […]

نذر بلوچ قلندرانی بلوچستان کے حکمران اور ریاستی ادارے یہ مؤقف اختیار کرتے ہیں کہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر سیاسی و سماجی کارکنوں کی گرفتاری کا مقصد صوبے میں امن و امان کی بحالی اور دہشت گردی کے خاتمے کو یقینی بنانا ہے۔ تاہم اگر بلوچستان کی موجودہ […]

تحریر: نصیر بلوچ ہر سال 8 جون کو بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او) ’’بلوچ مسنگ پرسنز ڈے‘‘ (جبری لاپتہ افراد کا دن) مناتی ہے۔ یہ دن محض ایک تاریخ نہیں بلکہ ہزاروں بلوچ خاندانوں کے درد، انتظار اور بے یقینی کی علامت ہے۔ اس دن کی نسبت بلوچ اسٹوڈنٹس […]

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر مبینہ طور پر گھریلو تنازع کے دوران فائرنگ کے واقعے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقتولین میں محمد یوسف بنگلزئی، ان کے بیٹے طاہر، آصف، پرویز اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

تحریر: مَستان سناڑی انسانی تاریخ کا تسلسل محض سالوں، صدیوں یا زمانوں کے گزر جانے کا نام نہیں، بلکہ یہ دراصل انسانی شعور، جدوجہد، نظریات اور بقا کی ان ان گنت جنگوں کا مجموعہ ہے جو مظلوم اور ظالم، غاصب اور محکوم کے درمیان ازل سے جاری ہیں اور ابد […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ فدائی یونٹ مجید بریگیڈ نے آج صبح کوئٹہ کینٹ سے قابض فوج کے اہلکاروں کو منتقل کرنے والی ایک ٹرین کو انتہائی منظم فدائی حملے میں نشانہ بنایا۔ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی تمام […]

تحریر: ھانی بلوچ میں مرنے کے لیے تیار ہوں، مگر پاکستان سے محبت کرنے کے لیے نہیں۔ یہ جملہ محض ایک ردِعمل نہیں، بلکہ ایک ایسی کیفیت کا اظہار ہے جو برسوں کے مشاہدے، تکلیف اور شعور سے جنم لیتی ہے۔ یہ ایک سوال بھی ہے، ایک احتجاج بھی، اور […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ