تحریر: شولان بلوچ تاریخ کچھ لوگوں کو یاد کرکے فخر محسوس کرتی ہوگی، جنہوں نے تاریخ کو خون سے رقم کیا۔ (سلمان حمل) جب میں آپ پر کچھ لکھنے کا سوچتا ہوں تو میں حیران ہوتا ہوں کہ کیا لکھوں۔ شاید سچ کہتے ہیں لوگ کہ جو سب سے زیادہ […]
تحریر: وسیم زہری آج کی اس تیز ترقی کے دور میں انسان اپنی خواہشات اور دنیا سے خود کو جوڑنے کی رفتار کے ساتھ چلتے چلتے اتنا آگے نکل گیا ہے کہ پیچھے مڑ کر دیکھنے کا وقت بھی نہیں ملتا۔ اسی بھاگ دوڑ سے نکلنے کے لیے میں نے […]
تحریر : نصیر بلوچ ۲۸ مئی ۱۹۹۸ء کو پاکستان نے بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں میں ایٹمی دھماکے کرکے دنیا کے سامنے اپنے آپ کو ایک طاقتور ریاست کے طور پر پیش کیا۔ اس دن کو “یومِ تکبیر” کا نام دیا گیا، اور ریاستی بیانیے نے اسے محض ایک سائنسی کامیابی […]
بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل مشکے کے علاقے شریکی میں پاکستانی فوج کے ایک قافلے پر مسلح حملہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حملے کے بعد کمک کے لیے آنے والے ایک مزید فوجی قافلے کو بھی نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد علاقے میں شدید فائرنگ کی آوازیں […]
تربت کے علاقے شاہی تمپ زونگ گراؤنڈ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ شب تقریباً 12 بجے پیش آیا جہاں مبینہ طور پر سرفراز نامی شخص نے اپنے دوست ظہیر ولد سعید […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فوج کے قافلے پر حملے میں تین اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ہے۔ حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے اہلکار انفنٹری یونٹ اور انجینئرز یونٹ سے تعلق رکھتے تھے۔ یاد رہے کہ آج کولواہ میں مراشم اور اوٹان کے […]
کوئٹہ کراچی شاہراہ پر قلات کے علاقے سورو کے مقام پر تیز رفتار موٹر سائیکل کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل بے قابو ہوکر سڑک کنارے گر گئی، جس کے باعث دونوں […]
بلوچستان کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فوج کے ایک قافلے کو اس وقت مسلح حملے میں نشانہ بنایا گیا جب وہ آپریشن کی غرض سے علاقے میں داخل ہو رہا تھا۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد مرہ شم اور اوٹان کے درمیان گھات لگائے بیٹھے تھے، جہاں فوجی قافلہ شدید […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کے علاقے دازین میں پل تعمیر کرنے والی کمپنی کے سائٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے سائٹ پر موجود مشینری کو نذرِ آتش کردیا جبکہ ایک پک اپ گاڑی اور دیگر سامان بھی اپنے ساتھ […]
بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے کندی میں مسلح افراد نے یوفون ٹاور کو نذرِ آتش کردیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے ٹاور میں نصب کیمروں کو بھی ناکارہ بنادیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں مواصلاتی نظام متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تاحال واقعے سے متعلق کسی جانی نقصان […]