سلمان بلوچ کی بہن سعدیہ بلوچ نے اپنے بھائی کی جبری گمشدگی کے چار سال مکمل ہونے پر 14 نومبر 2026 کو سوشل میڈیا مہم کا اعلان کیا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ چار سال گزر گئے، مگر سلمان بلوچ کے اہلِ خانہ کی امید، انتظار اور انصاف کی […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کانک میں پاکستانی فوج کے ایک کیمپ پر آج زوردار دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی۔ مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز کئی کلومیٹر دور تک سنی گئی، جبکہ قریبی گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔ حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے تربیتی ادارے کیپسٹی بلڈنگ ایڈوائزری کونسل کا ایک اجلاس مورخہ ۷ نومبر کو منعقد ہوا، جس کی صدارت بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کی۔ اجلاس میں بلوچ نیشنل موومنٹ کے تربیتی امور کے ذمہ دار ڈاکٹر جلال بلوچ سمیت […]
بلوچستان کے ضلع قلات اور مستونگ میں پاکستانی فوج کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے نتیجے میں فورسز کی گاڑیوں اور فوجی تنصیبات کو بھاری نقصان اور متعدد اہلکاروں کی ہلاکت و زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق پہلا واقعہ ضلع […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں مکران میڈیکل کالج کے طلبہ کا اپنے جائز مطالبات کے حق میں احتجاج آج پانچویں روز بھی جاری رہا۔ تاحال کالج انتظامیہ اور طلبہ کے درمیان مذاکرات نہیں ہو سکے، جبکہ طلبہ کے بنیادی مسائل بدستور حل طلب ہیں۔ طلبہ کا […]
بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے حالات دن بدن تشویشناک ہوتے جا رہے ہیں۔ خصوصاً کوئٹہ، تفتان، خضدار اور کراچی کے اہم تجارتی راستوں پر مال بردار گاڑیوں کو شدید مشکلات اور عدم تحفظ کا […]
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے درگ میں مسلح افراد نے ایک تعمیراتی سائٹ پر حملہ کر کے بھاری مشینری کو آگ لگا دی اور وہاں کام کرنے والے چارافراد کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے درگ کے […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ 6416ویں روز بھی جاری رہا، اس دوران جبری لاپتہ غلام فاروق سرپرہ کے بھائی محمد ایوب نے شرکت کی۔ اس موقع پر محمد ایوب نے بتایا کہ […]
بلوچی زبان کے نامور شاعر اور ادیب خلیل بلوچ کی نئی کتاب ’’ڈیھ ءِ مریدیں میرل‘‘ زرمبش پبلی کیشنز کے زیرِ اہتمام شائع ہوگئی ہے۔ یہ خلیل بلوچ کی دوسری کتاب ہے جو زرمبش پبلی کیشنز کے توسط سے منظرِ عام پر آئی ہے۔ کتاب شہید نصار صباہ عرف میرل […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے ترجمان نے اسلام آباد میں 12 اور 13 نومبر کو منعقد ہونے والے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم (PMIF26) پر گہرے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سرمایہ کاروں اور کثیرالقومی کمپنیوں کے ذریعے بلوچستان کے قدرتی وسائل کی لوٹ […]