آپ کی موت محض میرا ذاتی المیہ نہیں، بلکہ ایک پورے گاؤں کی ویرانی کا استعارہ ہے۔ آپ اس علاقہ کی رونق تھے، اس کی زیب و زینت تھے۔ آج وہی بستی اداس، خاموش اور پژمردہ کھڑی ہے، گویا اس کی سانسیں بھی آپ کے ساتھ ہی رخصت ہو گئی […]

اوشو کہتا ہے کہ علم کا اصل مطلب یہ ہے کہ وہ ہماری زندگی کو مسرت کی طرف لے جائے؛ ہم اسی کو علم کہتے ہیں۔پڑھائی انسان کو غلام نہیں بناتی بلکہ آزاد کرتی ہے۔ اگر آپ خوفزدہ ہیں تو علم کے بارے میں کچھ نہ سوچیں، کیونکہ خوف زدہ […]

تحریر۔ رامین بلوچ تاریخ کے اوراق جب بھی الٹے جائیں، ایک تلخ مگر واضح حقیقت بار بار ابھر کر سامنے آتی ہے کہ نوآبادیاتی عدالتیں اپنی فطرت میں انصاف کے ادارے نہیں ہوتیں بلکہ وہ قبضہ کے اس جال کا مرکزی گرہ ہوتی ہیں جس کے ذریعے قبضہ، تسلط اور […]

عزیز سنگھور خواتین کی جبری گمشدگیاں صرف افسوسناک نہیں بلکہ پیپلز پارٹی کی حکومتی نظام کے لیے ایک شرمناک حقیقت بنتی جا رہی ہے کہ جبری گمشدگیوں کا سلسلہ رکنے کے بجائے مزید پھیلتا جا رہا ہے، اور اب اس کی زد میں وہ خواتین اور طالبات بھی آ چکی […]

بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے لجے میں جاری فوجی آپریشن کے دوران مارٹر گولہ گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق شوآپ کے مقام پر ایک گھر پر مارٹر گولہ لگنے کے نتیجے میں بی بی ذاکرہ، بی بی شفیقہ، حافظ طاہر اور […]

کراچی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رکن فوزیہ بلوچ کو پولیس نے والدہ اور دیگر افراد سمیت حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فوزیہ بلوچ کو کراچی پریس کلب کے باہر اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ اپنے بھائی داد شاشانی کی دوسری بار جبری گمشدگی […]

بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے لجے میں پاکستانی فوج کی جانب سے آپریشن کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آج صبح فورسز نے متعدد گاڑیوں اور پیدل علاقے میں پیش قدمی کا آغاز کیا، جبکہ بڑی تعداد میں اہلکاروں کو مختلف مقامات پر تعینات ہوتے دیکھا گیا […]

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مسلح حملوں کے متعدد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق ضلع ڈھاڈر میں تقریباً پندرہ موٹر سائیکلوں پر سوار تیس کے قریب مسلح افراد نے شہر میں داخل ہو کر ڈپٹی کمشنر آفس، پولیس تھانہ […]

کوئٹہ کے علاقے ہنہ اوڑک میں نامعلوم مسلح افراد نے تیل و گیس تلاش کرنے والی کمپنی کی سائٹ پر حملہ کر کے بھاری مشینری اور گاڑیوں کو نذرآتش کر دیا۔ ذرائع کے مطابق واقعے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ یہ واقعہ ایسے وقت […]

گوادر کے علاقے سربندن میں کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں باپ اور بیٹا ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتار تیل بردار زمباد گاڑی کی موٹرسائیکل سے ٹکر کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار دونوں افراد موقع پر ہلاک ہوگئے۔ ہلاک […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ