بلوچ لبریشن آرمی( بی ایل اے) کے ترجمان جیئند بلوچ نے 17 نومبر 2026کو میڈیا کوجاری بیان میں کہا ہے کہ تنظیم کی 44 کارروائیوں میں قابض پاکستانی فوج کے 38 اہلکار ہلاک اور 5 سرمچار وطن کی دفاع میں شہید ہوگئے۔ ترجمان کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں […]