بلوچ طلباء تنظیمیں، بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار نے گرلز ڈگری کالج نوشکی میں فائرنگ کے واقعے اور تین طالبات کے زخمی ہونے کی شدید مذمت کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے واقعے کی شفاف تحقیقات، متاثرین کو انصاف کی فراہمی اور ذمہ دار عناصر کے خلاف […]
نوشکے
نوشکے کی خبریں۔
بلوچ فومن فورم نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نوشکی میں دن دہاڑے مسلح نقاب پوش افراد کا وحشیانہ حملہ، جس میں تین طالبات شدید زخمی ہوئیں، جن میں سے ایک کی حالت انتہائی تشویشناک ہے، ایک غیر انسانی عمل ہے، جس کی […]
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گرلز ڈگری کالج پر مسلح نقاب پوش افراد کے حملے میں تین طالبات شدید زخمی ہو گئیں، جن میں سے ایک کی حالت تشیشناک بتائی جا رہی ہے۔ کالج انتظامیہ کے مطابق تین مسلح نقاب پوش افراد کالج کی عمارت میں داخل ہوئے اور فائرنگ […]
نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع نوشکی دو الگ واقعات میں دس سالہ بچے سمیت دو افراد قتل ۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی شہر کے قریب مینگل کراس کے مقام پر مسلح افراد نے ایک گاڑی کو حملے میں نشانہ بنایا ، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار […]
نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نوشکی شہر میں یکے بعد دیگرے پانچ زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے قاضی آباد میں واقع آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹر کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ،حملے میں کم از کم پانچ زوردار دھماکوں کی آوازیں […]
نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع نوشکی زرین جنگل کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ کو مسلح افراد نے گزشتہ رات حملے میں نشانہ بنایا ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق دیر تک فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ حکام نے اس حوالے سے تاحال تفصیلات فراہم […]
نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع نوشکی میں اسٹیشن کے مقام پر گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں دو مسلح موٹرسائیکل سوار گھس کر فائرنگ کرکے دو افراد یاسر جمالدینی ولد میر ناصر جمالدینی سکنہ نوشکی کلی جمالدینی اور اسرار محمد حسنی سکنہ بدلکاریز نوشکی نامی دو افراد کو […]
نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع نوشکی قادر آباد میں پاکستانی فورسز پر حملہ دونوں جانب جانی نقصانات کی اطلاعات ۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی کے علاقے قادر آباد کے مقام نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل تین گاڑیوں کو نشانہ بنایا ، جس کے […]
نوشکی (مانیٹر نگ ڈیسک) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مہم، “خاموشی توڑنا: جبری گمشدگیوں کے خلاف کھڑے ہونا” کے عنوان سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ،آج بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام جبری گمشدگیوں کے خلاف اور لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے نوشکی میں ریلی […]
نوشکے کے علاقے قاضی آباد میں آج مغرب کے وقت چھ زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں. مستونگ میں پولیس تھانہ پر دستی بم پھینکا گیا ۔ نوشکے سے ذرائع کے مطابق قاضی آباد کی طرف مغرب کے وقت متواتر چھ دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں. اسی علاقے میں خفیہ […]