بارکھان ( پریسریلیز) نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی بارکھان زون کی جانب سے ہفت دسمبر شہداء کوہ سلیمان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ کسی بھی قوم میں شہداء اور ان کے قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ کسی بھی شہید کے دن کو منانے کا مقصد […]
بارکان
بارکان / بارکھان کی خبریں۔
بارکھان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بارکھان میں بٹیر ٹک کے مقام پر نصب موبائل ٹاور کو مسلح افراد نے نزر آتش کرکے تباہ کردیا ۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے گزشتہ روز ایک یوفون کمپنی کے موبائل ٹاور پر حملہ کرکے موبائل ٹاور کو مشینریز سمیت نزر آتش کرکے […]
بارکھان اور ڈیرہ بگٹی کے درمیانی علاقہ میں گزشتہ روز مسلح افراد اور ڈیتھ اسکواڈ کے درمیان شدید نوعیت کے جھڑپ آج صبح اختتام پزیر ہوا ، جس میں متعدد ڈیتھ اسکواڈ کارندوں کے مارنے جانے کی اطلاعات ہیں ، جبکہ صبح سے جنگی ہیلی کاپٹر علاقے میں مسلسل گشت […]
بارکھان اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے میں مسلح افراد اور سرکاری مسلح جتھے کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسلح سرکاری جتھے کے دو اہلکار کارندے ھلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستانی فوج کی بنائی گئی علاقائی جتھہ ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کی عوام پر تشدد کا سلسلہ جاری ہے ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیرہ بگٹی کے مختلف علاقوں میں کام کرنے والے چالیس کے قریب موٹر سائیکل سوار اور دو گاڑیوں پر مشتمل کارندوں کے جھتہ جن […]
بلوچستان بارکھان کے رکھنی شہر میں مانز آفس کی بلڈنگ پر دستی بم حملہ عمارت کو جزوی نقصان پہنچا ۔ تفصیلات کے مطابق بارکھان کے رکھنی شہرمیں مائنز آفس کی بلڈنگ پر دستی بم حملہ عمارت جزوی طور پر نقصان ہوا ہے، بلڈنگ خالی ہونے کی وجہ سے کوئی جانی […]
بارکھان میں نوجوان اتحاد کی کال پر بلوچستان اسمبلی کے وزیر اور انکے بیٹے کی جانب سے دونوجوانوں کو بازار سے زبردستی اٹھائے جانے رات بھر ان پر تشدد کرنے پر احتجاجی مظاہرہ اور رکنی روڈ کو بلاک کیاگیا ۔ مظاہرے میں بی این آئی کے صدرشاہ زین بلوچ،نیشنل پارٹی […]
بارکھان بدنام زمانہ سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ سرغنہ عبدالرحمن کھیتران کے سرپرستی میں چلنے والے مسلح جتھوں کے خلاف بارکھان کے عوام کئی سالوں بعد بلاخر ظلم روکنے کیلے روڈوں پر نکل پڑے ، ریلی نکالی احتجاج کیا ۔ اس موقع پر مظاہرین پلے کارڈ اور جھنڈے اٹھا رکھے تھے اور […]
بارکھان : رکھنی میں بارش کے باعث بارکھان روڈ میں بیکری گودام کی چھت گرنے کے باعث تین افراد ھلاک ہوگئے۔ واقعے میں دو افراد موقع پر ایک شخص دوران علاج دم توڑ گیا۔ جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق ایک شخص ملبے تلے دبا ہے۔
بارکھان نوجوان اتحاد کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ محمد امین بلوچ جو بارکھان نوجوان اتحاد لہمہ یونٹ کے ممبر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک طالب علم بھی ہیں جن کو عید کی رات تقریباً ساڑھے گیارہ بجے سردار عبد الرحمن کھیتران اور قاسم شاہ نے اپنے ذاتی […]