اطلاعات کے مطابق آواران کے علاقے نونڈرہ میں پاکستانی فورسز کے کیمپ پر شدید نوعیت حملہ ہوا ہے۔ زرائع کا کہنا ہے کہ چاروں اطراف سے مسلح افراد کی بڑی تعداد فورسز کیمپ کے بالکل قریب پہنچی اور فورسز پر شدید حملہ کیا، حملے میں درجن بھر سے زائد اہلکار […]

بلوچستان ضلع آواران سے تحصیل جھاو جانے والی پک اپ گاڑی کو حادثہ ایک خاتون ھلاک  اٹھارہ زخمی۔ آواران انتظامیہ کے مطابق آواران سے جھاو جانے والی پک اپ گاڑی جس میں بیس سے زیادہ مسافر جن میں بچے، خواتین اور مرد سوار تھے ، بریت چھڑائی پر  کھائی میں […]

بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا،تفصیلات کےمطابق پاکستان فوج کے پیدل اہلکاروں کو بم حملے میں اس وقت نشانہ بنایا گیا ،جب وہ سامی، گیشکور میں فوج کی گاڑیوں کو پکٹ سیکورٹی فراہم کررہے تھے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے […]

بلوچستان کے ضلع آواران میں نامعلوم مسلح افراد نے گذشتہ شب آواران کے علاقے تیرتیج کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے کیمپ کو نشانہ بنایا ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے وقت فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں بھی سنیں گئی۔ آخری اطلاع تک […]

ضلع آواران تحصیل مشکے کے علاقہ تنک شردوئی میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز اہلکاروں کو بارودی سرنگ کا نشانہ اس وقت بنایا جب وہ فوجی گاڑیوں کے قافلے کو گزار رہے تھے ۔ اس طرح دھماکہ کے بعد مذکورہ گزرانے والے قافلے کو گھیر کر انھیں راکٹ لانچرز اور […]

آواران قابض پاکستانی فورسز کی ٹرکوں پر مشتمل ک قافلے علاقہ میں پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق فوجی قافلے لسبیلہ کی طرف سے آواران کی تحصیل جھاؤ کے مرکزی چھاونی پہنچ گئے ہیں۔ دوسری جانب کیچ کے مرکزی شہر تربت سے تین جنگی ہیلی کاپٹر بھی آواران […]

کیچ کے علاقے سامی گیشکور میں مسلح حملہ آوروں نے ایک تعمیراتی کمپنی کے مشینری کو نذر آتش کردیا جن میں تین ایکسیویٹر شامل ہیں جبکہ فورسز کی نصب کردہ کیمرے کو بیٹری و سولر پینل سمیت فائرنگ کرکے تباہ کردیاگیا ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق حملے میں ڈیم تعمیراتی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ