اطلاعات کے مطابق قلات شہر میں اس وقت مسلح افراد کی بڑی تعداد موجود ہے جبکہ کواک کراس، شیخری کراس، خزینہ، سمیت متعدد مقامات پر مسلح افراد نے ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی چیکنگ کر رہے ہیں۔ جبکہ منگوچر میں فوجی کیمپ پر بھی چاروں اطراف سے مسلح افراد نے […]

قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قلات میں سینکڑوں کی تعداد میں مسلح افراد کی  شہر میں داخل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بتایا جارہاہے کہ مختلف مقامات پر کراچی شال  شاہراہ پر ناکہ بندی کی گئی ہے۔ جبکہ ادھر قلات کے علاقے منگوچر میں بھی مرکزی فوجی چھاونی پر بڑے پیمانے […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ  بی ایل ایف  کے ترجمان  میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کولواہ میں پاکستانی فورسز کے قافلے کو حملے میں نشانہ بنایا جس‌ کے نتیجے میں دشمن کے دو اہلکار ہلاک اور ایک زخمی  ہوا۔ انھوں نے […]

منگچر ،بولان ( مانیٹرنگ ڈیسک )قلات منگچر  کے علاقے خالق آباد سے نعش کی باقیات برآمد، ذرائع کے مطابق لیویز فورسز کو کسی چرواہے نے اطلاع دی کہ منگچر کے علاقہ بزی کے پہاڑی پر کسی شخص کے نعش کی باقیات ہے ۔ لیویز موقع پر پہنچ کر مسخ شدہ […]

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز  ( وی بی ایم پی ) کے زیر اہتمام شال پریس کلب کے سامنے احتجاجی بھوک ہڑتال کو 5716 ہوگئے۔وی بی ایم پی تمام جبری لاپتہ افراد کی بازیابی ، زیرحراست اور ماورائے عدالت قتل کیے گئے افراد کے لواحقین کے لیے انصاف کا مطالبہ […]

لسبیلہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں جبری گمشدگی کے شکار  دو بھائیوں جنید حمید یاسر حمید اور چاکر بگٹی کے لواحقین نے پیاروں کی عدم بازیابی کے خلاف بھوانی کے مقام پر کراچی شال مرکزی شاہراہ کو ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران میں پاکستان فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی   چھٹے روز بھی  جاری رہا۔ آپ کو علم ہے پاکستانی فورسز زامران کے مختلف علاقوں میں ایک ہفتے سے  فوج کشی  میں مصروف ہیں ، جہاں زمینی فورسز مسلسل پیش […]

جہانزیب بلوچ آج 30 جنوری ہے اور 9 سال قبل اسی دن میں قابض ریاستی فورسز نے مستونگ کے نواحی گاؤں کلی دتو میں ڈاکٹر منان بلوچ اور ان کے دوستوں بابو نوروز، حنیف بلوچ، ساجد بلوچ اور اشرف بلوچ کو شہید کر دیا۔ ڈاکٹر منان بلوچ کون ہیں؟ ویسے […]

شال  ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے  ترجمان  جیئند  بلوچ نے جاری بیان  میں کہاہے کہ سرمچاروں نے نوشکی اور قلات میں دو مختلف کاروائیوں میں قابض پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کے اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ انھوں نے کہاہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے آج […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (BNM) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا ہے کہ آج سابق سیکریٹری جنرل ڈاکٹر منان بلوچ کی نویں برسی ہے۔ 30 جنوری 2016 کو پاکستانی قابض افواج نے انہیں مستونگ میں ان کے چار ساتھیوں سمیت قتل کرکے شہید کیا۔ ان کے ساتھ بابو نوروز، حنیف […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ