بلوچستان کے ضلع خاران کے ریڈ زون میں قائم پاکستانی ملٹری انٹیلیجنس (ایم آئی) کے دفتر کو حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج رات تقریباً 9 بجے مسلح افراد نے ایم آئی کے دفتر پر حملہ کیا، جس کے دوران علاقے میں فائرنگ اور دھماکوں کی […]
Month: 2025 مئی
ہفتے کے روز بلوچستان کے دو مختلف علاقوں، ڈیرہ مراد جمالی اور سوئی میں گیس پائپ لائنوں کو دھماکوں کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں واقعات میں دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا ہے۔ ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے نصیرآباد میں نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن کو […]
بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق چیئرمین خلیل بلوچ نے کہا ہے کہ آج یوسف عزیز مگسی کی سالگرہ ہے، وہ نوجوان رہنما، جن کی عمر مختصر اور عملی سیاسی زندگی رہی لیکن اپنی علم، سیاسی بصیرت اور کمٹمنٹ سے وہ ہمیشہ بلوچ قومی حافظے میں […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردی بیان میں کہا کہ اکتیس مئی بروز ہفتہ دن گیارہ بجے کے قریب سرمچاروں نے خضدار نال میں پڑیچ ہوٹل کے قریب ریاستی سرپرستی میں چلنے والی نام نہاد امن فورس کے دو اہلکاروں کو گھات لگا […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیس مئی کو بی ایل ایف کے سرمچاروں نے شام 6 بجے کیچ کے علاقہ تمپ کے مقام ملانٹ میں قابض پاکستانی فوج کے ایک عسکری کیمپ کو تین مختلف اطراف سے […]
شال: بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے احتجاج کو ہفتے کے روز 5845 دن مکمل ہوگئے۔ اس موقع پر تنظیم نے ماہ جبین بنت غلام مصطفیٰ کی جبری گمشدگی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عید […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہنہ میں کلی منگلہ کے مقام پر زور دار بم دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکہ ہنہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع کلی منگلہ میں پیش آیا، دھماکے میں […]
مکران کوسٹل ہائی وے پر کلگ کراس کے قریب کوچ کی ٹکر سے ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار کوچ نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار دودا ولد […]
بلوچ آزادی پسند رہنما رحیم ایڈوکیٹ بلوچ نے ملک خان محمد مری کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے خاندان اور دوستوں سے دلی تعزیت کی اور کہا کہ وہ اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے نال سٹی کے قریب مسلح افراد نے نام نہاد امن فورس کے کارندوں کو حملے میں نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق آج صبح گیارہ بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے امن فورس کے کارندوں پر اُس وقت حملہ کیا جب وہ بازار میں […]