بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ عومری کہن سے تعلق رکھنے والے پولیس اہلکار غلام جان کی جبری گمشدگی کے خلاف اہل خانہ اور علاقہ مکینوں نے سی پیک شاہراہ کو سامی کے مقام پر احتجاجاً بند کر دیا ہے۔ اہل خانہ کے مطابق پاکستانی فورسز […]
Day: مئی 28، 2025
بلوچستان کے ضلع خاران میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی انٹیلیجنس ادارے ایم آئی (ملٹری انٹیلیجنس) کی ایک گاڑی مسلح حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ اس وقت کیا گیا جب ایم آئی کی گاڑی دفتر سے نکل کر شہر کی جانب جا رہی تھی کہ مسلح […]
کوئٹہ پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی) کا احتجاجی کیمپ جبری گمشدگیوں کے خلاف 5842 ویں روز بھی جاری رہا۔ بدھ کے روز کیمپ میں جبری لاپتہ افراد کے لواحقین اور دیگر شہریوں نے شرکت کی اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ وی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے کوئٹہ، زامران اور کولواہ میں پانچ مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور اس کے آلہ کاروں کو نشانہ بنایا۔ ان کارروائیوں میں آئی ای ڈی، براہ راست مسلح حملے، اور زیرِ […]
بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سکریٹری جنرل رحیم ایڈووکیٹ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہائیوں عالمی برادری کے ساتھ جھوٹ بولنے اور دھوکہ دہی کے بعد 27 سال قبل 28 مئی 1998 کے دن مقبوضہ بلوچستان کے عظیم پہاڑ راسکوہ میں 5 ایٹمی […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تربت کے علاقے آپسر میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایک شخص […]
صحافیوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم “کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس” (CPJ) نے پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بلوچستان میں 24 مئی کو صحافی لطیف بلوچ کے بہیمانہ قتل کی فوری، غیرجانبدار اور شفاف تحقیقات کو یقینی بنائیں۔ سی پی جے کا کہنا […]
ضلع آواران کے علاقے مالار مَچی میں 27 مئی کی رات تقریباً دو بجے پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران مردوں کو اغوا کرنے کی کوشش کی گئی، جس پر اہلِ خانہ نے مزاحمت کی۔ اس مزاحمت کے جواب میں فورسز نے اندھا دھند فائرنگ […]
تحریر: زاکر بلوچ زرمبش مضمون لیڈرشپ ایک ایسا فن اور صلاحیت ہے جو کسی فرد کو یہ قابل بناتی ہے کہ وہ دوسروں کو متاثر کرے، رہنمائی فراہم کرے، اور ایک مخصوص مقصد یا ہدف کی جانب ان کی رہنمائی کرے۔ لیڈر وہ ہوتا ہے جو نہ صرف دوسروں کو […]
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کی طرف سے 28 مئی 1998 کو بلوچستان میں پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے خلاف جرمن شہر گوئٹنگن میں ریلی نکالی گئی اور ’ جب پہاڑ روئے ‘ کے عنوان سے اسٹریٹ تھیٹر کے ذریعے ایٹمی تجربات کے نتائج اور ان کے […]