بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چئیرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے حالیہ بھارت پاکستان کشیدگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان یہ تنازع محض دو ریاستوں کا باہمی جھگڑا نہیں بلکہ تقسیم ہند کے اُس تاریخی سانحے کا تسلسل ہے جس کا خمیازہ آج […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کی مرکزی کال پر آج تربت شہر میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں خواتین و بچوں اور سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کا مقصد بی وائی سی کے رہنماؤں کی گرفتاری، نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج مورخہ 16 مئی کو شام 6:00 بجے تربت کے علاقے آپسر بلوچی بازار میں قائم ایف سی کے ٹریننگ سینٹر پر راکٹ لانچرز سے متعدد گولے داغے، جو نشانے پر لگے جس کے نتیجے میں […]

بلوچستان کے علاقے تربت ڈنک میں پاکستانی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں جاں بحق ہونے والے تین نوجوانوں کی مبینہ غیر شرعی اور خاموش تدفین کا انکشاف ہوا ہے۔ متاثرہ خاندانوں کی خواتین نے آج صبح اسلم شاہ قبرستان میں مبینہ قبروں کی نشاندہی کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ سے لاشیں […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جبری لاپتہ کیے گئے افراد میں سے ایک کی شناخت گلشیر ولد جما کے نام سے ہوئی ہے جبکہ دوسرے شخص […]

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے آپسر میں واقع ایف سی کے ٹریننگ سنٹر پر مسلح افراد نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حملے وقت علاقے میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ مزید تفصیلات کے مطابق حملہ آوروں نے حملے کے […]

بلوچستان کے ضلع خاران میں واقع پرانے بس اڈہ سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والا شہری لعل داس ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ آج اس وقت پیش آیا جب نامعلوم مسلح افراد نے اس ہر فائرنگ کی اور موقع واردات سے فرار […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ پندرہ مئی 2025 کو شام 6:30 بجے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے گوادر _نیشنل ہائی وے (این ایچ 25) لنک کی حفاظت کیلئے نال کے علاقہ ھڑنبو چڑھائی پر قائم لیویز چوکی کو گھیرے میں لے کر […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج دوپہر 2 بجے کے وقت، کیچ، دشت کے علاقہ چوٹ بازار میں سی پیک روڈ پر جاسوسی مقاصد کے لیے نصب زونگ موبائل ٹاور کو فائرنگ کا نشانہ بنانے […]

کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین اور لاپتہ افراد کی بازیابی کی عالمی علامت سمجھے جانے والے ماما قدیر بلوچ کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی، جس کے بعد انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ