بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں اغوا کیے گئے نوجوان کو قتل کرکے اس کی لاش جھاؤ کے علاقے میں پھینک دی گئی۔ مقتول کی شناخت درمان ولد رحیم بخش کے نام سے ہوئی ہے، جو جھاؤ کے علاقے چھبی کا رہائشی تھا۔ […]
Day: مئی 30، 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ انتیس مئی کے دن دو بجے کے قریب بی ایل ایف کے سرمچاروں نے جیونی کے ساحلی علاقہ سونڈی میں قائم کوسٹ گارڈز کے چیک پوسٹ پر اُس وقت حملہ کر دیا جب اہلکار مقامی ماہی گیروں سے […]
شال: غنی بلوچ کے اہلخانہ نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں فوری طور پر بازیاب کرایا جائے۔ اگر انہوں نے کوئی جرم کیا ہے تو قانون کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں، سیاسی جماعتیں اور طلباء تنظیمیں ان کی بازیابی کے لیے اپنا کردار ادا […]
محکمہ انسانی حقوق پانک نے 29 مئی 2025 کو ایک آن لائن پریس کانفرنس کا انعقاد ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر کیا جس کی میزبانی بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی رکن اور پانک کے ممبر ریاض بلوچ نے کی، ان کے معاون محکمہ پانک کے کوآرڈینیٹر حاتم بلوچ تھے۔جبکہ خطاب محکمہ […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت درمان ولد رحیم بخش کے نام سے ہوئی ہے، جو جھاؤ کے […]
آواران: پاکستانی فوج کے ہاتھوں قتل ہونے والے نعیم بلوچ ولد سنجر اور حوری بنت قاسم کے اہلِ خانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارا خاندان گزشتہ ایک دہائی سے پاکستانی فوج کے تشدد کا شکار ہے۔ دو روز قبل پاکستانی فوج نے مالار مچی میں ہمارے گھر […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، جس کے بعد مقتول کی لاش پھینک دی گئی۔ مقامی ذرائع کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت عزیز ولد نور محمد کے نام سے […]