بلوچستان کے ضلع خضدار میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا، اس دوران فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں کافی دیر تک سنائی دیتی رہیں۔ ذرائع کے مطابق، خضدار کے علاقے گریشہ سرریج کراس پر واقع پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے 13 جون کی رات 08:30 منٹ پر کوئٹہ سے متصل علاقہ دشت، عمر ڈھور کے مقام پر قائم قابض پاکستانی نیم فوجی دستہ فرنٹیئر کورز کے چیک پوسٹ پر راکٹ لانچر […]
13 اور 14 جون 2025 کی درمیانی شب ایران نے اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملے کیے، جسے “آپریشن ٹرو پرومس III” کا نام دیا گیا۔ یہ کارروائی اسرائیل کے “آپریشن رائزنگ لائن” کے جواب میں کی گئی ہیں۔ ایران نے دو مرحلوں میں تقریباً 150 بیلسٹک میزائل اور 100 […]
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر کے گاؤں چوٹانک میں جاری پاکستانی فورسز نے فوجی جارحیت کے دوران ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد قتل کر دیا۔ مقتول کی شناخت سعود نیچاری کے نام سے ہوئی ہے، جن کی لاش ایک باغ سے برآمد ہوئی۔ علاقائی ذرائع […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ قابض پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کی زیر سرپرستی کھٹ پتلی وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی سربراہی میں قائم نجی ملیشیا ”بگٹی امن فورس“ کے کارندوں کی ایک بڑے لشکر نے 6 […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے عومری کہن شاپک کے رہائشی غلام جان جو پیشے کے لحاظ سے پولیس اہلکار ہیں، کو 26 مئی کو پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے جبری طور پر لاپتہ کیا تھا۔ غلام جان کی بازیابی کے لیے لواحقین نے احتجاجاً سی پیک روڈ کو […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، لاپتہ ہونے والے ایک نوجوان کی شناخت تحسین کریم کے نام سے ہوئی ہے، جو اس سے قبل بھی 11 […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں ایک بلوچ سرمچار جاں بحق ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دشت ملائی نگور میں سیاہجی کے پہاڑی علاقے میں داخلے کے راستے پر پاکستانی فوج کی جانب سے بارودی سرنگ نصب کی گئی تھی، جس […]
بلوچ ریپبلیکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں سوئی گیس فیلڈ سے کراچی جانے والے چھتیس انچ قطر کے گیس پائپ لائن کو دو ڈنڈائی کے مقام پر دھماکہ خیز مواد […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ (شال) میں مسلح افراد نے گزشتہ رات پاکستانی فورسز کی ایک چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔ حملے کے دوران آدھے گھنٹے تک فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ ذرائع کے مطابق، مسلح افراد نے کوئٹہ کے علاقے دشت میں قائم پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ […]