پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں قائد اعظم یونیورسٹی میں رات گئے دو طلباء گروپوں پنجابی سٹوڈنٹس کونسل اور پختون سٹوڈنٹس کونسل کے مابین تصادم میں 25 طلباء شدید زخمی ہوگئے۔ قائد اعظم یونیورسٹی انتظامیہ نے واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایاکہ 28 […]
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پاکستان کے وزیر اعظم وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ آج دنیا کو سخت چیلنجز کا سامنا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو بیرونی امداد سے ہونے والی دہشتگردی کا سامنا ہے، بدقسمتی سے پاکستان میں دہشتگردی […]
راولپنڈی: کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں گر گئی، حادثے میں 29 افراد ھلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔پولیس حکام کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ بس میں 30 افراد سوار تھے، حادثے میں ھلاک اور زخمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق آزاد کشمیر سے […]
لاہور معروف یوٹیوبر اور کامیڈین عون على كهوسہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔ عون کھوسہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر بجلی کے بھاری بلوں کے حوالے سے بل بل پاکستان گانا ریلیز کیا تھا جو اب ڈیلیٹ کردیا گیا ہے ۔ یوٹیوبر اپنی طنزیہ ویڈیوز اور موجودہ حکومت پر […]
سندھ حیدر آباد جامشورو پولیس اسٹیشن کے مال خانے میں دھماکے کے باعث 2 اے ایس آئی، 5 پولیس اہلکار اور قیدی زخمی ہوگیا۔ ایس ایس پی جامشورو محمد طارق نواز کے مطابق پولیس اسٹیشن پر دھماکا دہشت گردی کا واقعہ نہیں بلکہ تھانے کے مال خانے میں کچھ سامان […]
کسی بھی ترقی یافتہ یا ترقی پزیر ملک کے سماج بارے مطالعہ کریں معاشرے کی باگ ڈور سنبھالنے کیلے مختلف پلیٹ فار م تشکیل دیئے جاتے ہیں۔ ملک کی باگ ڈور سنبھالنے کیلے سیاسی پارٹیاں بنتے ہیں ( یہاں ہم سیاست پر ہی بحث کرنے کی کوشش کریں گے ) […]
پشار ضلع دیر میں ٹی ٹی پی کا پاکستانی فورسز کیمپ پر حملہ 5 اہلکار ھلاک متعدد زخمی ،مدد کیلے ہیلی کاپٹر پہنچ گئے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ضلع دیر لوئر کے لال قلعہ پر تحریک پاکستان کے مسلح افراد نے دھاوا بول کر پاکستانی فورسز کے پانچ اہلکار […]
راولپنڈی فورسز نے دوماہ کے فوج کشی دوران181 افراد کو ہلاک کر دیا ۔ آئی ایس پی آر نے جاری بیان میں کہاہے کہ فورسزنےیکم اپریل سے 10 جون 2024 تک خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں 7 ہزار 745 فوج کشی کئے۔ بلوچستان میں 4 ہزار 902،خیبرپختونخوا میں دو […]
اسلام آباد : پاکستان میں موجود ویتنام کے سفیر کی اہلیہ اسلام آباد سے لاپتہ ہوگئیں۔ویتنام کے سفیر کی پولیس ہیلپ لائن ون فائیو پر اہلیہ کے لاپتا ہونے کی اطلاع دیدی۔ ویتنام کے سفیر نے پولیس کو بتایا کہ اہلیہ دن کے گیارہ بجے واک کیلئے نکلی تھی ابھی […]
کراچی سندھ کے شہری کراچی میں دو مسافر بسوں کے درمیان حادثہ 3 افراد ھلاک ہوگئے ۔ واقع سپر ہائی وے پر پیش آیا جب دو مسافر بسوں میں ٹکر ہو گئی، ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹکر سے 3افراد ھلاک ہو گئے جبکہ 8زخمی ہوئے۔ علاوہ ازیں پاکستان پنجاب سرگودھا […]