شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائی سی کے آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا ہے کہنوید بلوچ ولد حمید بلیدہ کیچ کا رہائشی اپنے بھائی مسلم عارف کے لیے مہم چلا رہا تھا، جسے جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا اور بعد میں رہا […]
مسخ شدہ لاشیں
پاکستانی فوج حراست بعد لوگوں کو جبری لاپتہ کرتی ہے اور پھر ان کو قتل کرکے لاشیں پھینکتی ہے ، پاکستانی فوج کی یہ بدنام پالیسی ، مارو اور پھینک دو کی پالیسی کے نام سے مشہور ہے۔
خضدار ( ویب ڈیسک ) آواران کے بعد ضلع خضدار سے بھی دو افراد کی مسخ شدہ نعشیں برآمد ۔ نعشوں کی شناخت جبری لاپتہ ہونے والے عابد حسین ولد غلام حسین عمرانی اور مست خان ولد گہور خان لوٹانی سکنہ نورگامہ کے ناموں سے ہواہے ۔ جو زہری گزان […]
ضلع خاران کے علاقے تحصیل مسکان قلات میں دو افراد کی نعشیں برآمد ۔ ذرائع کے مطابق خاران کے علاقے تحصیل مسکان قلات کے ایریا میں دو مسخ شدہ نعشیں برآمد ہوئے ہیں ، جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیاگیا ہے دونوں نعشیں مسخ ہوچکی ہیں ۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق […]
دالبندین گولیوں سے چھلنی نعش برآمد ، اطلاعات کے مطابق دالبندین کے قریب میربور کے مقام پر گولیوں سے چھلنی ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی ، جس کو شناخت کیلئے پرنس فہد ہسپتال دالبندین منتقل کردیا گیاہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق نعش ایک ہفتہ پرانی ہے جسے سینے اور […]
پنجگور کے علاقے بالگتر سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد ۔ لیویز ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے بالگتر سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوا ہے جسے شناخت کے لیے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر رہے ہیں۔
خضدار پاکستانی فورسز کے جعلی مقابلے میں مارے جانے والے چ لیویز اہلکار فیاض جتک کی تدفین انکے آبائی علاقہ کرخ اور نثار احمد زہری کی تدفین جعفر آباد ،سعید احمد کی بازگیر اور نعیم احمد کی تدفینبازگیر مدرسہ قبرستان میں کی گئی ۔ آپ کو علم ہے پاکستانی فوسرز […]
بلوچستاں کے صنعتی شہر حب پیرکس صالح شیخ گوٹھ کے قریب سے زمین میں دفنا ہوئے 4 نعشیں برآمد ہوئے ہیں ، یہ بات ہے امام بخش بلوچ ڈی ایس پی حب سرکل نے جاری بیان میں کہی ہے ۔ انھوں نے کہاہے کہ نعشیں تازہ دفنائے ہوئے ہیں انہیں […]
بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تمپ سے ایک شخص کی نعش برآمد ہوا ہے ،بتایا جارہاہے کہ نعش تقریبا 3 ماہ پہلے کی ہے جس کے ہاتھ پیچھے بندھے ہوئے ہیں ۔معلوم ہوتا ہے کہ اسکے ہاتھ پاوں باندھ کر اسے ھلاک کیا گیا ہے ۔ بعد ازاں علاقہ مکینوں […]
بولان ڈھاڈر سے ایک شخص کی نعش برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق ڈھاڈر کے علاقے مشکاف اسٹیشن کے قریب سے نامعلوم الاسم شخص کی نعش برآمد کرکے سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کردیا گیا ہے ۔ جہاں ضروری کاروائی کے بعد نعش کو سائبان سبی کے حوالے کردیا گیا ۔
سوراب سے لاپتہ ایک شخص کی نعش قلات سے برآمد ،دوسرا زخمی حالت میں بازیاب ۔ تفصیلات کے مطبق گذشتہ شب سوراب نغاڑ روڈ سے لاپتہ ہونے والے دو افراد میں سے ایک کی لاش برآمد دوسرا زخمی حالت میں ہسپتال منتقل ۔مورخہ 20/06/24 کو بمقام لنک روڈ نغاڑ سے نامعلوم […]