کوہلو فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ شخص کی سبی سے نعش برآمد

کوہلو رواں مہینے کی 11 تاریخ کو کوہلو کے ماچی چیک پوسٹ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ملک رباء ولد گل محمد مری کی نعش سبی سے برآمد ہوا ہے۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک رباء کو ایک اور شخص کے ہمراہ حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا تھا، بعدازاں دوسرے شخص کو رہا کردیا مگر وہ لاپتہ تھے مگر اب انھیں فورسز نے قتل کرکے پھینک دیا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شال جبری لاپتہ افراد و شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5425 دن مکمل ہوگئے

بدھ اپریل 24 , 2024
شال جبری لاپتہ افراد و شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5425 دن مکمل ہوگئے ، اظہار یکجہتی کرنے والوں میں سبی سے سیاسی و سماجی کارکنان مولا داد بلوچ ، نبی داد بلوچ ، عمر بلوچ و دیگر مرد اور خواتین کیمپ آہ کر اظہار یکجہتی کی ۔ وائس […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ