بولان ڈھاڈر سے ایک شخص کی نعش برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق ڈھاڈر کے علاقے مشکاف اسٹیشن کے قریب سے نامعلوم الاسم شخص کی نعش برآمد کرکے سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کردیا گیا ہے ۔

جہاں ضروری کاروائی کے بعد نعش کو سائبان سبی کے حوالے کردیا گیا ۔