چاغی( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی چاغی زون کے ترجمان کے اعلامیہ کے مطابق گزشتہ روز دالبندین میں بلوچی زبان کے نوجوان شاعر کریم بلوچ اور معراج بلوچ کے ماؤراۓ عدالت قتل کیخلاف اور لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بلوچ یکجہتی کمیٹی چاغی زون کی جانب سے […]
بی وائی سی
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی خبریں اور بیانات۔
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائز لالا وھاب اور بی وائی سی رہنما ء سمی دین بلوچ ، اور دیگر نے بدھ کے روز کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان میں آئے روز ریاستی اداروں کی جانب سے لوگوں کو […]
تربت ( نامہ نگار ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کیچ کی جانب سے اللہ داد بلوچ کے قتل اور جبری گمشدگیوں کے خلاف تین روزہ احتجاجی کیمپ شہید فدا چوک پر دوسرے روز بھی جاری رہا۔ آج کیمپ میں نیشنل پارٹی و حق دو تحریک کے رہنماؤں نے اظہار یکجہتی کے […]
نوشکی (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں جاری ریاستی جبر، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی نوشکی زون کیجانب سے خضدار میں ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں عاصمہ بلوچ کے جبری اغوا، تربت میں ڈیتھ اسکواڈ کے مسلح افراد کے ہاتھوں اسکالر اللہ داد بلوچ کے ماورائے عدالت […]
خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ریاستی مظالم سے بلوچ خواتین بھی محفوظ نہیں ہیں۔ اسما بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کے گھر پر حملہ کر کے انکے خاندان پر […]
خضدار ( پریس ریلیز ) بلوچ یکجہتی کمیٹی خضدار زون اور متاثرہ خاندان کی جانب سے کل خضدار بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جائے گی۔ ہم خضدار کے عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ریاستی سرپرستی میں چلنے والے ڈیتھ اسکواڈ کے مظالم کے خلاف گھروں سے […]
خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی خضدار زون کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہگزشتہ رات تقریباً 2 بجے، سرکاری سرپرستی میں پلنے والے سردار ثناء اللہ زہری کے نائب، رحیم بخش، نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے خواتین کو جبری طور پر […]
شال ( پریس ریلیز ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان مین کہا ہے کہ گزشتہ شب گمشاد ہوٹل، تربت میں بلوچ اسکالر اللہ داد بلوچ کو ریاستی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ اللہ داد بلوچ جیسے پڑھے لکھے نوجوانوں کا قتل، […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں الزام لگایا ہے کہ 25 جنوری کو دالبندین میں ہونے والے بلوچ قومی اجتماع کے بعد عام عوام کو مسلسل ہراساں کیا جا رہا ہے اور انہیں نقصان پہنچانے کے لیے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ […]
دالبندین ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دالبندین بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ اس وقت ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع ہو رہے ہیں، جن میں بلوچ جبری گمشدگی کے شکار افراد کے لواحقین اور بلوچ شہداء کے لواحقین بھی شامل ہیں۔ […]