ژوب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان اور خیبرپختونخوا کو ملانے والی زیر تعمیر ژوب میر علی خیل ٹانک روڈ کے سیکشن ٹو پر واقع ایک تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر مسلح افراد نے حملہ کرکے کیمپ سے ٹھیکیدار سمیت تین افراد کو اغواء کر لیا ۔ واقعہ ژوب شہر سے […]

ژوب(مانیٹر نگ ڈیسک) ژوب میں ایک اغوا کار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا لیویز اور قبائلیوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 اغوا کار اور بھی مارے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر ژوب  کے مطابق گذشتہ روز اغوا کاروں نے قلعہ سیف اللہ سے 2 افراد کو اغوا کیا تھا۔ […]

ژوب (ویب ڈیسک ) بلوچستان ضلع ژوب کے علاقے تورہ درگہ کے قریب سرہ توئی میں پاکستانی فورسز نے دعوی کیاہے کہ فوج کشی کے دوران   سرہ توئی میں سیکورٹی فورسز فوج کشی کے دوران 15 افراد کو اس ھلاک کردیا جب وہ افغانستان سے پاکستان کی سرحد عبور کرنے […]

ژوب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ، شیرانی مغل کوٹ کی حدود میں پاکستانی فورسز نے دعوی کیاہے کہ  خفیہ اطلاع پر فوج کشی کرتے ہوئے   4 مسلح  افراد کو قتل کردیا ہے ۔جن کی نعشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں ۔ انھوں نے دعوی کیا ہے کہ  کچھ […]

ژوب(مانیٹرنگڈیسک)بلوچستان ضلع ژوب کئی دنوں سے لاپتہ شخص کی نعش برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق ژوب سے تعلق رکھنے والے محمد ایوب مندوخیل نامی شخص کچھ دن پہلے لاپتہ تھا ۔ آج آن کی نعش کلی گدا خیل میں سپرو کاڑ سے برآمد ہوا ہے۔ واقع کے بعد مقامی انتظامیہ […]

بلوچستان ژوب ڈی آئی خان شاہراہِ سلیازہ کے قریب ژوب سے مانی خواہ جانے والی اے ٹی ایف فورس کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک اہلکار اسسٹنٹ سب انسپکٹر گوہر ہلاک جبکہ 3 اہلکار امیر محمد ، محمد شفیق اور نور الدین زخمی ہوگئے- اطلاع ملتے […]

بلوچستان ژوب کاکڑ خراسان میں 2بچے برساتی ندی میں بہہ کر ھلاک ہو گئے ، تفصیلات کے مطابق تحصیل کاکڑ خراسان کے علاقے کیشتو میں بارش کے دوران صمد خان مردانزئی (مرخیل)نامی شخص کے دو بچے برساتی ندی میں بہہ کر جاں بحق ھو گئے علاقے کے لوگوں نے نعشوں […]

بلوچستان ضلع ژوب میں زائرین کی بس پر موٹرسائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے متعدد زائرین زخمی ہو گئے ،ڈرائیور نے حملہ آروں کو کچل دیا ، تفصیلات کے مطابق ژوب میں زائرین کی بس پر موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے متعدد زائرین زخمی ہو گئے ، بس […]

ژوب گزشتہ شب کلی دیرہ گئی کے قریب مسلح افراد نے کلی ولہ اکرم کے رہائشی امان اللہ، ایاز خان اور مطیع اللہ نامی افراد کو حملہ کرکے غوا کرنے کی کوشش کرکے فائرنگ کی جس میں  ایاز خان شدید زخمی ہوئے، جنہیں علاج کے لیے شال روانہ کردیا گیا۔ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ