شال ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے مرکزی شہر شال کے علاقے جیل روڈ پر نامعلوممسلح افراد نے فائرنگ کر کے سے پولیس کانسٹیبل کو قتل کر دیا ۔ پولیس کے مطابق شال کے علاقے جیل روڈ پرنامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے آر آر جی کے کا نسٹیبل محبوب […]
مشرقی بلوچستان
مشرقی بلوچستان کی خبریں۔
پنجگور ،شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجگور کے علاقے تارآفیس چتکان ائیرپورٹ روڈ بگٹی چوک کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ایک شخص ھلاک تین زخمی ہوگئے ۔ رسیکیو ذرائع کے مطابق دو مؤٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں غلام جان ولد صدیق قوم بلوچ ساکن مری […]
شال ، روالپنڈی(مانیٹر نگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کےعلاقے گلستان میں گزشتہ رات ایف سی قلعہ پر حملہ کرکے اندر گھسنے والے پانچ مسلح افراد کو پاکستانی فورسز نے ھلاک کرنے کا دعوی کیاہے ۔ جنھوں نے دھماکہ خیزمواد سے لدی گاڑی چیک پوسٹ کی دیوارسے ٹکرا کر […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے صنعتی شہر حب کے علاقے ساکران میں پولیس چھاپے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او ساکران محمد امین ساسولی زخمی ہوگئے، جب کہ ہیڈ کانسٹیبل دین محمد مینگل ہلاک ہوگیا۔ 8ذرائع کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں حملہ آور بھی […]
نصیر آباد،کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع نصیر آباد میں بم دھماکہ تین افراد زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد میں کٹوہر پل کے مقام پر سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا، جس کے زد میں آکر سڑک سے گزرنے والے کار سوار تین افراد زخمی ہوگئے ۔ […]
حب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پرنس ہوٹل کا ملازم ھلاک ۔ ھلاک شخص کی شناخت صلاح الدین عرف چنگاری سکنہ مستونگ کے نام سے ہوا ہے ۔بتایا جارہاہے کہ مقتول کافی دیر سے ہوٹل میں کام کرہاتھا ۔تاہم قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوئے ہیں۔ پسنی (نامہ نگار)پسنی ، […]
خضدار ،جعفر آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جعفرآباد تھانہ ڈیرہ اللہ یار کی حدود محبت شاخ میں خاتون اور مرد قتل ۔ بتایا جارہاہے کہ گزشتہ روز جعفرآباد ڈیرہ اللہ یار میں شوہر نے مبینہ کاروکاری کے الزام میں اپنی بیوی اور پڑوسی نوجوان عنایت اللہ کو فائرنگ کرکے قتل […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) حب نامعلوم مسلح افراد کی رکشہ پر فائرنگ 2 افراد ھلاک ، تفصیلات کے مطابقحب کے علاقے دارو ہوٹل کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عزیز اللہ ولد رحمت اللہ عمر 40 سال اور عطاء محمد ولد رحمت اللہ 30 سال کو […]
چمن(مانیٹر نگ ڈیسک) چمن ریلوے سٹیشن روڈ پر سیکیورٹی فورسز اور زہری چشمہ میں لیویز کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم حملوں میں نشانہ بنایا گیا، 4 افراد زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے سٹیشن روڈ پر پاکستانی فورسز کی گاڑی کے گزرنے کے دوران ایک زوردار دھماکہ ہوا ۔ […]
حب ،خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں سٹی تھانے کے مرکزی دروازے کے سامنے گزشتہ رات نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی ۔ دھماکے کے بعد فورسز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے […]