خیبر پختونخوا( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی فورسز نے تین مختلف علاقوں میں فوج کشی کرتے ہوئے 30 افراد ھلاک متعدد زخمی کردیئے ہیں ۔دوسری جانب پاکستانی فوج کی تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے جاری بیان میں تصدیق کی ہے کہ مختلف فوج کشی کی کاروائیوں میں 30 کے […]

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پارہ چنار روڈ کی بندش کے خلاف نیشنل پریس کلب کے سامنے تین روز سے دیئے گئے دھرنے میں سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کا اپنی حکومت اور […]

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے افغانستان سے ملحقہ قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں پاکستانی فوج کی چوکی پر مسلح افراد نے حملہ کرکے  کم از کم 16 اہلکاروں کو ہلاک اور آٹھ کو  زخمی کردیا ۔ ضلعی انتظامیہ، پولیس اور دیگر اداروں کے جنوبی وزیرستان میں تعینات عہدے […]

پشاور ( ویب ڈیسک ) پشتون تحفظ موومنٹ(پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین نے سوشل میڈی پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ  علی وزیر پر لگاتار جھوٹے مقدمات درج کرنا پشتون ہونے کی سزا ہے ،اور پاکستان میں پشتون ہونا کتنا بڑا گُناہ ہے […]

ضلع کرم ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین نے جاری بیان میں  کہا ہے کہ پشتون جرگے کی ایک بہت بڑا وفد جو کے سفید ریش مشران، علماء اور بااثر شخصیات پر مشتمل تھی کو ایک بار پھر کُرم میں آپس میں سب کو بیٹھا […]

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک ) ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کی فرقہ واریت کو ہوا دینے کے بعد فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور رات سے اب تک جھڑپوں میں 30 افراد ھلاک اور 30 زخمی ہوگئے ہیں ۔ لوئر کرم کے علاقے علیزئی […]

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے میں 39 افراد ہلاک 11 زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ لوئر کرم کے علاقے مندروی میں اس وقت پیش آیا جب قانون نافذ کرنے والے […]

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان کے علاقے کرامہ میں پاکستانی فورسز نے فوج کشی کرتے ہوئے 5 افراد کو ھلاک کردیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فوجی کشی کے دوران مسلح افراد کے جھڑپ میں متعدد اہلکار ھلاک جبکہ 5 مسلح افراد مارے گئے ہیں ۔ […]

ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگڈیسک)ڈی آئی خان کی تحصیل درابن کلاچی میں سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلہ میں دو افراد کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے بدنام زمانہ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے دعوی کیاہے کہ انھوں نے یوسف اور ظاہر خان ساکنان کلاچی نامی دو […]

جنوبی وزیرستان( ویب ڈیسک، مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان میں پولیس تھانہ تیارزہ کے علاقہ خیسور میں سابق سینیٹر اور جے یو آئی رہنما مولانا صالح شاہ کے گھر پر بارودی مواد سے دھماکہ ہوا ہے جس سے ان کے گھر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ