خیبر پختونخوا ہ پاکستانی فورسز قافلے کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا 4 اہلکار ھلاک ۔
![](https://urdu.zrumbesh.com/wp-content/uploads/2024/05/1000112852.jpg)
تفصیلات کےمطابق خیبر پختونخواہ کے علاقہ بنوں جانی خیل میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو حملے میں نشانہ بنایا گیا ،دھماکے میں 4 پاکستانی فوجی ہلاک 3 زخمی ہوگئے ۔
آخری اطلاع تک بم حملے کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔