افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے ایک آڈیو پیغام میں مذہب اور جدید تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے معاشرے میں شدت پسند رویوں پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ ان رویوں کے باعث لوگوں کے دل مذہب سے بیزار ہو گئے ہیں۔ […]

وزارت دفاع نے پہلی مرتبہ ملک میں ’’ میلان کنکورس ‘‘  گائیڈڈ میزائل کو فعال کرنے کا اعلان کیا ہے، جو بکتر بند ٹینکوں، جنگی جہازوں اور کم پرواز کرنے والے ہیلی کاپٹروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ وزارت کے ترجمان عنایت اللہ خوارزمی نے بتایا کہ میزائل […]

افغانستان کے طلوع نیوز کے مطابق احمد مسعود کے حامیوں کی طرف سے بھیجے گئے ایک رکن نے بتایا کہ طالبان کے ساتھ کل ہونے والی ملاقات میں دونوں فریقوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ مذاکرات مکمل ہونے تک ایک دوسرے کے خلاف عسکری کارروائی سے گریز […]

طالبان حکومت کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ان کی افواج نے پاکستان کی سرزمین پر جوابی حملے کیے ہیں۔ یہ کارروائیاں ان علاقوں میں کی گئیں جہاں سے افغانستان پر حملوں کی منصوبہ بندی کی جاتی تھی۔  سرحدی جھڑپوں کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں، جن میں […]

نور اللہ نوری، سرحدات، اقوام و قبائل کی وزارت کے سرپرست، جو پکتیکا کے برمل ضلع میں پاکستان کے فضائی حملے کی تحقیقات کے لیے گئے تھے، نے کہا ہے کہ اس واقعے کے تمام متاثرین عام شہری ہیں۔  سرپرست وزارت سرحدات، اقوام و قبائل نے پاکستان کے اس ضلع […]

کابل: افغان قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے پاکستان کے  پکتیکا صوبے میں فضائی حملوں کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔  انھوں نے کہا کہ افغان عوام اپنی سرزمین پر ہونے والی خلاف ورزیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ یہ بیان کابل میں سوویت یونین […]

قندھار( مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان کے صوبے غزنی میں گزشتہ رات ہونے والے دو خوفناک روڈ حادثات میں کم از کم 75 افراد ھلاک 50 کے قریب  زخمی ہوگئے۔ یہ دونوں واقعات رات گیارہ بجے کے قریب کابل قندھار شاہراہ پر غزنی کے مرکزی علاقے شہباز اور اندڑ کے علاقے […]

کابل ( مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان کے وزیر برائے مہاجرین بدھ کو دارالحکومت کابل میں وزارت کے دفاتر میں ہونے والے ایک دھماکے میں اپنے کچھ ساتھیوں سمیت مارے گئے ۔ خلیل الرحمٰن حقانی جلال الدین حقانی کے بھائی تھے، جنہوں نے طالبان کی دو دہائیوں کی شورش کے دوران […]

برطانیہ ( مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی حکومت نے افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کے لیے طبی تربیت معطل کرنے کے طالبان حکومت کے فیصلے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی "خوفناک خلاف ورزی” قرار دیا ہے۔ برطانوی دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا: "نرسنگ، […]

افغانستان کے علاقے دائی کنڈی اور غور صوبوں کے درمیان مشترکہ سرحد پر واقع قریودال پاس پر عراق سے آنے والی زائرین کے استقبال کے لیے جمع لوگوں پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس مین 14 افراد ھلاک متعدد زخمی ہوگئے ۔ افغان میڈیا طلوع نیوز نے عینی شاہدین […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ