ڈیرہ بگٹی ( پ ر ) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے آج مغرب کے وقت بلوچ سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سغاری میں پاکستانی فوج کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا اور پھر قافلے […]

ڈیرہ بگٹی ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں فوجی جارحیت چوتھے روز بھی جاری ہے۔ اس دوران پاکستانی فوج کے چھ جنگی ہیلی کاپٹر مسلسل لنجو اور سغاری کی عام آبادیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، جس میں ایک بچے سمیت مزید دو افراد کے زخمی […]

ڈیرہ بگٹی ( پ ر ) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز سے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقوں لنجو، سغاری، رئیس توخ اور کچی کینال کے گرد و نواح میں پاکستانی فوج کی جانب […]

ڈیرہ بگٹی ( نامہ نگار ) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقوں لنجو، سغاری اور رئیس توخ میں پاکستانی فوج کا بڑے پیمانے پر فوج کشی جاری ہے۔ لنجو سغاری میں فوجی ہیلی کاپٹروں نے قبائیلی رہنما وڈیرہ نور علی خان کے گھر پر شیلنگ کی […]

بلوچستان کے علاقے سوئی سے اوچ پاور پلانٹ کو جانے والی گیس پائپ لائن کو نامعلوم افراد نے ربی کے مقام پر دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ۔ دھماکے کے نتیجے میں پلانٹ کو گیس کی ترسیل معطل ہو گئی ۔ واقعے کے بعد فورسز نے علاقے کو سیل […]

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں حاجی نصیر پٹرول پمپ کے قریب ایف سی اہلکار نے بچے کو اغوا کرنے کی کوشش کی تاہم مقامی لوگوں نے اہلکار کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔ بچے کے والد نیاز محمد بگٹی کا کہنا ہے کہ تصیل بازار کے […]

ڈیرہ بگٹی  دو گروہوں میں خون ریز تصادم 2 افراد ھلاک دو زخمی فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے دربار کے قریب دو گرہوں میں پرانی دشمنی کی بنا پر خونی تصادم چھڑ گیا  جس میں ابتک دو افراد ھلاک دو زخمی ہوگئے ہیں […]

شال سوئی کے نواحی علاقے دلبر مٹ میں ہوتکانی قبیلے کے مسوانی اور لالیزی ٹکر کے درمیان لڑائی تین افراد قتل دو زخمی ہوگئے ۔ بتایا جارہاہے کہ مسوانی کے کچھ لوگ شاری دربار سے آ رہے تھے کہ جنگھیان اوٹغ کے مقام پر لالیزی نے گھات لگا کر ان […]

ڈیرہ بگٹی میں سوئی فیلڈ حدود کے اندر نامعلوم مسلح افراد نے ضلع ڈیرہ بگٹی کے ڈپٹی کمشنر کے رہائش گاہ پر بم حملہ کر دیا۔ بم عمارت کے اندر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ نقصانات بارے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے نہی کسی نے اس بم […]

ڈیرہ مراد جمالی :  نصیرآباد میں یجوانی جمالی اور عمرانی قبائل کے دو گروپوں میں واٹر کورس کے معاملے پر فائرنگ، جمعیت علما اسلام اوستہ محمد کے سرپرست اعلیٰ و قبائلی قبائلی شخصیت ھلاک ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق منگولی پولیس تھانہ کی حدود ٹرمنڈی میں عمرانی اور یجوانی جمالی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ