خاران (مانیٹرنگڈیسک) خاران میں واقع آئی ائس آئی کے دفتر کو یکے بعد دیگرے تین بم حملوں سے نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل خاران شہر میں تین دھماکوں کی آوازیں سنی گئی، دھماکوں کا نشانہ شہر کے مرکز میں واقع سیکریٹریٹ روڈ (ریڈ زون) […]
خاران
خاران کی خبریں۔
خاران (مانیٹرنگڈیسک)خاران قابض پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار دو سگے بھائیوں مبارک علی اور حضرت علی سیاہ پاد کی عدم بازیابی کے خلاف لواحقین کی جانب سے ریڈ زون خاران میں دھرنا آج چھٹے روز جاری ہے۔ جاری دھرنے کو بلوچ یکجہتی کمیٹی اور […]
خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے ضلع خاران میں پاکستانی فورسز کے پوسٹ کو نشانہ بنایا۔تفصیلات کے مطابق خاران کے علاقے روتینکو میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے طارق پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق دیر تک پوسٹ کی جانب شدید فائرنگ اور متعدد […]
خاران (مانیٹرنگ ڈیسک) خاران علاقہ مکینوں کا الزام ہے کہ گزشتہ رات تقریباً 2 بجے کے وقت خفیہ ادارے اور ان کے پالے ہوئے ڈیتھ اسکواڈز نے مغوی مختیار احمد مینگل کے گھر پر دستی بم سے دھماکہ کیا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق رات کے اندھیرے اور سناٹے میں دھماکے […]
خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع خاران سے اطلاعات ہیں کہ گزشتہ روز مغرب کے وقت قابض پاکستانی فورسز نے کلی سراوان کے دو نو عمر نوجوانوں 13 اور 14 سالہ عاصم قمبرانی ولد محمد یعقوب قمبرانی اور بلاول قمبرانی ولد محمد اقبال قمبرانی کو حراست میں لیکر نامعلوم […]
خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع خاران سے پاکستانی فورسز نے گھروں پر چھاپہ مار کر معتدد افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔ جن میں سے دو افراد کی شناخت رحیم الدین ولد حاجی خدا نظر سیاہ پاد اور حافظ محی الدین سیاہ پاد کے ناموں […]
خاران ( ویب ڈیسک ) خاران برشونکی کے مقام پر بدنام زمانہ ریاستی کارندہ و ڈاکو سوفی ممتاز کا جھتوں سمیت شال جانے والے بس پر حملہ، مسافروں بشمول عورتوں کی تذلیل کرنے کی اطلاعات ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آج بروز ۱۴ دسمبر کو خاران سے کوئٹہ جانے والی زیڈ […]
خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع خاران ریاستی آلہ کار لطیف نوتیزی کے ایک ٹھکانے پر مسلح افراد کا حملہ ۔ اطلاعات کے نامعلوم آج مغرب کے وقت مسلح افراد نے باب خاران کے قریب واقع لطیف نوتیزی کے ایک اڈہ نما ٹھکانے کو دستی بموں اور فائرنگ سے […]
خاران( مانیٹرنگ ڈیسک ) خاران بلوچ یکجہتی کمیٹی وجبری لاپتہ افراد کے لواحقین نے حکومتی اور ضلعی حکام سے مذاکرات کے بعد گذشتہ کئی روز سے جاری دھرنا ختم کردیا۔ بتایا جارہاہے کہ خاران سے جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے عبیداللہ تکاپی کے لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی […]
خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ،پ ر ) بلوچستان ضلع خاران ریڈ زون میں دھرنے پر بیٹھے لاپتہ افراد کے لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ارکان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم خاران انتظامیہ کو مزید 2 دن کا وقت دیتے ہیں وہ عبید اللہ تگاپی کی بازیابی […]