چابھار ( مانیٹرنگ ڈیسک) چابھار اور کراچی کے سمندری امدادی مراکز کی بروقت کارروائی سے  مشرقی بلوچستان کی سمندری حدود میں مشکلات کے شکار 7  ماہی گیروں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق،  بلوچستان و سیستان  کے معاون دریایی اداره کل بنادر و دریانوردی سید احمد ہاشمی […]

دزاپ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مغربی بلوچستان کے انتظامی یونٹ بلوچستان سیستان کے محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ اس سال کا موسم خزاں، گزشتہ آٹھ سالوں میں صوبے کا سب سے خشک موسم خزاں رہا ہے۔ ایرانی خبررساں ادارے مہر کی رپورٹ کے مطابق، محسن حیدری […]

دزاپ(مانیٹرنگ ڈیسک)مغربی بلوچستان میں بس اور ایندھن لے جانے والے ٹرک کے درمیان تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد ھلاک ہوگئے، یہ چند روز کے دوران ہونے والا دوسرا مہلک حادثہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی بلوچستان میں ہلال احمر […]

بندر عباس ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، مختار سلاحشور نے بتایا کہ 20 دسمبر 1403 بروز منگل صبح 10:15 پر خمیر-بندر عباس محور کے 20 کلومیٹر فاصلے پر ایک بس کے سڑک سے اترنے کی اطلاع ملی۔ ہرمزگان ہلال احمر کے آپریشنز کنٹرول اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر […]

دزاپ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مغربی بلوچستان کی سرحدی منڈیوں کے مینیجر، مبین میر نے کہا کہ ایرانی درآمدات میں شامل اشیاء میں اسپلٹ، اخروٹ، کاجو، زیرہ، کشمش، خشک چیری، خوبانی کے پتے، پیکن، بادام، سبز چائے اور خشک بیر شامل ہیں۔  انھوں  نے زور دیا کہ سرحدی کارڈز کو […]

میرجاوہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مغربی بلوچستان کے شہر میرجاوہ  میں عارضی طور پر امام جمعہ کے فرائض انجام دینے والے ’ دینی عالم ‘ پر نامعلوم افراد حملہ کرکے فرار ہوگئے۔ مقامی حکام نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے۔ دزاپ ( زاھدان ) کے  سرھنگ علی میر نے […]

بلوچی زبان کے معروف ادیب عابد آسکانی کراچی میں انتقال کرگئے،وہ کچھ عرصہ سے بیمار تھے۔ عابد آسکانی کا بنیادی تعلق مغربی بلوچستان کے شہر اشکستگ سرباز سے تھا تاہم ان کا تدفین حب بلوچستان میں ادا کیا جائے گا ۔ انہوں نے بلوچی زبان میں متعدد کتابیں لکھیں جن […]

زاہدان  مغربی بلوچستان کے مختلف شہروں اور علاقوں کے ممتاز بلوچ علماءنے نماز جمعہ سے پہلے اپنے خطابوں میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام  ایک ہفتے سے جاری گوادر سمیت بلوچستان  بھر میں جاری دھرنوں  کے  حمایت کا کھلا اعلان کیا ۔ مغربی بلوچستان کے مرکز زاہدان کے مرکزی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ