شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے دارالحکومت شال میں بولان میڈیکل کالج (بی ایم سی) کے طلبہ کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری رہا۔ طلبہ کالج اور ہاسٹلز کی بحالی کے ساتھ ساتھ گرفتار طلبہ کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ احتجاجی مظاہرین نے بی ایم سی کے […]
Month: 2024 نومبر
آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جبری لاپتہ دلجان بلوچ کی بہن نے آواران کے ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے باہر غیر معینہ مدت کے لیے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے، جس کا مقصد ان کی بازیابی کا مطالبہ کرنا ہے۔ دلجان بلوچ کو 12 جون 2024 کو مبینہ طور […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مستونگ سوئی گیس لوڈشیڈنگ نے نوجوان کی زندگی گل کردی گیس دھماکے میں زخمی نوجوان حافظ عجیب ولد عطاء اللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ آپ کو علم ہے وہ 25 نومبر کو مستونگ چکل ہارون کے گاؤں میں گیس کے دھماکے […]
شال ( نامہ نگار ) بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر جلال بلوچ نے جاری بیان میں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے بیان پر ردعمل میں کہاہے کہ شہباز شریف نے بلوچستان میں نام نہاد آپریشن عزم استحکام شروع کرنے کا اعلان کرتے […]
تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ اسٹوڈنس ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام دو روزہ صبادشتیاری ادبی و علمی فیسٹیول کا عطاشاد ڈگری کالج تربت میں افتتاح کیا گیا- افتتاحی تقریب میں تربت یونیورسٹی شعبہ بلوچی کے لیکچرار پروفیسر بالاچ بالی نے صباء دشتیاری کے علمی وادبی خدمات پر مقالہ پڑھا […]
شال ( پریس ریلیز ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جبری لاپتہ عبدالغفار کی کوائف انکے والدہ نے وی بی ایم پی کے پاس جمع کرادیئے ہیں۔ انھوں نے کہاہے کہ بی بی خدیجہ نے تنظیم سے شکایت کی کہ انکے […]
آواران ( ویب ڈیسک ) آواران پیراندر کے رہائشی بلوچ خان ولد غلام جان کو 4 جولائی 2023 کو آواران کیمپ میں تفتیش کے لیے بلا کر لاپتا کر دیا گیا تھا۔ اس کے بعد سے خاندان کو ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے اور یہ معلوم […]
شال (پریس ریلیز ) بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سیکریٹری جنرل محمد رحیم ایڈووکیٹ نے جاری بیان میں کہاہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں دہائیوں سے جاری فوجی آپریشن میں شدت لانے کے نئے منصوبہ ”عزم استحکام فوجی آپریشن“ جیسے بلوچ نسل کش عمل کو ترقی و خوشحالی کہنا پنجابی فوج […]
گوادر( نامہ نگار ) بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر تحصیل جیونی سے پاکستانی فورسز نے فقیر محمد اسکے بیٹے داد محمد اور درجان نامی شخص کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔ ادھر کراچی سے اطلاعات ہیں آج پاکستانی فورسز نے لی مارکیٹ سے رکشہ ڈرائیور صدیق احمد ولد دلمراد […]
ڈیرہ بگٹی ( ویب ڈیسک ) پاکستان کی فرنٹیئر کور (ایف سی) اور انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) نے سوئی کے علاقے میں چادر چاردیواری کی پائمالی کرتے ہوئے گھروں میں لوٹ مار کی ۔ بعد ازاں دوافراد کی جبری لاپتہ کردیا ۔ عینی شاہدین کے مطابق گھروں […]