کوئٹہ: نیو سریاب میں فائرنگ سے ریڑھی بان ہلاک

کوئٹہ کے علاقے نیو سریاب میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ریڑھی بان ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق مسلح افراد فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جبکہ لاش کو ضروری کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں اور ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیچ: زامران میں باپ بیٹے اغوا کے بعد قتل، لاشیں برآمد

اتوار مئی 3 , 2026
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران سے باپ اور بیٹے کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں نامعلوم افراد نے قتل کرکے پھینک دیا۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت کہدہ پیر محمد زامرانی اور ان کے بیٹے عبداللہ یلان زئی کے ناموں سے ہوئی ہے۔ کہدہ پیر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ