جیونی میں کوسٹ گارڈز کیمپ پر فدائی حملہ، 30 سے زائد اہلکار ہلاک، کیمپ مکمل تباہ — بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ آج شام گوادر کے علاقے جیونی میں، پانوان کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فورسز کے کوسٹ گارڈز کیمپ پر ہونے والے فدائی حملے کی مکمل ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس کامیاب آپریشن میں اب تک دشمن کے 30 سے زائد اہلکار ہلاک اور درجنوں شدید زخمی ہوچکے ہیں۔

ترجمان نے کہاُکک آج شام چھ بجکر بتیس منٹ پر جیونی کے علاقے پانوان میں کوسٹ گارڈ کے کیمپ پر ہمارے فدائی دستے مجید بریگیڈ کے فدائی سرمچار عطاء اللہ بلوچ عرف اجمل نے بارود سے بھری ایک مزدا گاڑی کامیابی کے ساتھ کیمپ کے اندر لے جا کر ڈیٹونیٹ کی۔ اس طاقتور فدائی دھماکے کے نتیجے میں کوسٹ گارڈز کا مضبوط نوآبادیاتی کیمپ مکمل طور پر ملبے کا ڈھیر بن گیا۔

انہوں نے کہا کہ فدائی حملے کے فوراً بعد، ہماری تنظیم کے خصوصی دستے فتح اسکواڈ نے تیز اور منظم طریقے سے پیش قدمی کرتے ہوئے تباہ شدہ کیمپ پر چہار اطراف سے دھاوا بول دیا۔ فتح اسکواڈ کے سرمچاروں نے کیمپ کے قریب موجود، دھماکے کی ہولناکی سے بچ جانے والے اور شدید خوف و حواس باختگی کا شکار باقی ماندہ اہلکاروں کو قریبی لڑائی میں گولیوں کا نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ
ملبے تلے دبے اہلکاروں اور زخمیوں کی سنگین حالت کے پیشِ نظر دشمن کی ہلاکتوں میں مزید اضافے کا قوی امکان ہے۔ اس فدائی آپریشن کا تفصیلی بیان اور ویڈیو بہت جلد تنظیمی ذرائع سے میڈیا میں جاری کیا جائے گا۔ مقبوضہ بلوچستان کی مکمل آزادی تک دشمن پر ہمارے یہ مہلک وار اسی شدت کے ساتھ جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تمپ میں ایف سی اہلکاروں پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک، ایک زخمی

ہفتہ جولائی 4 , 2026
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں ہفتہ کی صبح نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم پر اس وقت گھات لگا کر حملہ کیا، جب اہلکار معمول کے مطابق راستے کی کلیئرنس کر رہے تھے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حملے کے نتیجے میں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ