گوادر ( پ ر) بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایس او کے مرکزی چیئرمین بالاچ قادر، مرکزی جونیئر جوائنٹ سیکرٹری ابوبکر کلانچی، سیاسی کارکن ملا جمیل و دیگر کو سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گوادر کے مقامی عدالت کا […]
گوادر
ضلع گوادر / شہر کی خبریں۔
شال ( پ ر ) بلوچ انسانی حقوق کیلے کام کرنے والے سرگرم کارکن کامریڈ وسیم سفر نے دکی کوئلہ کی کانوں میں مزدوری کرنے والے مزدوروں پر حملے میں 21 سے زائد مزدوروں کی شھادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ انتہائی اندوہناک عمل ہے جس […]
گوادر ( نمائندہ خصوصی ) بلوچ اسٹوڈنٹس ارگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین بالاچ قادر بلوچ یکجہتی کمیٹی گوادر کے رہنما ملا جمیل عرف عبداللہ میر ، بالاچ فیصل ، اور ابوبکر کلانچی کو پولیس اور حساس اداروں نے عدالت میں محصور کر دیا ۔ چیئرمین بی ایس او بالاچ قادر اور […]
پاکستان کوسٹ گارڈ نے بلوچستان کے سرحدی علاقہ کنٹانی ہور پر خاردار تاریں لگا کر اسے بند کر دیا ، کنٹانی ہور پاکستان اور ایران کا سمندر حدود ہے اس سلسلے میں کنٹانی ہور میں ایرانی تیل سے وابستہ لوگوں نے بتایا کہ پاکستان کوسٹ گارڈ نے کنٹانی ہور پر […]
بلوچستان ضلع گوادر سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ساتھیوں کی بازیابی تک ڈیوٹی دینے سے لیویز اہلکاروں نے انکار کردیا ۔ انھوں نے ڈپٹی کمشنر گوادر کے گھر پہنچ کر واضح کردیا ہے کہ لیویز فورس اس وقت تک ڈیوٹی دینے سے بائیکاٹ کرتے ہیں جب تک لیویز اہلکار […]
گوادر فش کمپنی مالکان اور کشتی مالکان کا سندھی ماہی گیروں کا پسنی سے انخلا کے خلاف احتجاج،مکران کوسٹل ہائی وے کو پسنی زیروپوائنٹ کے مقام پر دھرنا دیکر بند کردیا ، ایم پی اے گوادر مولاناہدات الرحمان پر سندھی ماہی گیروں کو علاقہ بدر کردینے کی الزام عائد کردی […]
بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر سے دو لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد پاکستانی فورسز خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہو گئے تھے بقیہ تینوں کے نام بھی سامنے آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق گوادر نیو ٹاؤن کے مقام سے 27 ستمبر کی رات پاکستانی فورسز نے پانچ افراد کو […]
گوادر:پاکستان کوسٹ گارڈ کی مبینہ زیادتی کے خلاف پیک اپ مالکان اتحاد کی جانب سے مکران کوسٹل ہائی وے پر دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا ، سی پیک شاہراہ ایم ایٹ پر تلار کے مقام پر پاکستان کوسٹ گارڈ کی ناروا سلوک کے خلاف پیک اپ اتحاد ،ڈپو مالکان […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر جاوید کمپلکس میں زور دار دھماکہ ، پولیس کے مطابق ایئرپورٹ روڈ پر واقع عجوہ سویٹ بیکری پر دستی بم حملہ کیا گیا۔ بم زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں پہنچا ہے۔ دھماکہ سے سے بیکری کے شیشے ٹوٹ گئے اور […]
گوادرحق دو تحریک بلوچستان نے ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ،حسین واڈیلہ کی قیادت میں اپنے مطالبات کے حق میں سربندن کراس پر مکران کوسٹل ہائی وے پر بلاک کردی۔ ٹریفک معطل ،مطالبات میں لاپتہ افراد کی بازیابی،بجلی کی فراہمی،ٹرالنگ کاخاتمہ،اداروں میں مداخلت کا خاتمہ شامل ہیں۔ دھرنا سے […]