قلعہ عبداللہ( ویب ڈیسک )بلوچستان قلعہ عبداللہ میں پاکستانی فورسز نے فوجی کشی کے دوران 4 کاشت کاروں کو حراست میں لیکر عسکریت پسند کرار دے دیا ۔ فورسز کا کہنا ہے کہ طالبان کے مزکورہ مسلح افراد افغانستان کے رہائشی ہیں قلعہ عبداللہ کے علاقے میں کھیتی باڑی کی […]
قلعہ عبداللہ
قلعہ عبداللہ کی خبریں۔
قلعہ عبداللہ جنگل پیر علیزئی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ھلاک ایک زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کےمطابق قلعہ عبداللہ جنگل پیر علیزئی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک گاڑی میں سوار 3افراد خالد ولد اختر محمد، وارث ولد بارک ، نور احمد ولد اختر محمد […]