سلمان بلوچ کی بہن سعدیہ بلوچ نے اپنے بھائی کی جبری گمشدگی کے چار سال مکمل ہونے پر 14 نومبر 2026 کو سوشل میڈیا مہم کا اعلان کیا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ چار سال گزر گئے، مگر سلمان بلوچ کے اہلِ خانہ کی امید، انتظار اور انصاف کی […]
ادارہ انسانی حقوق
بلوچستان میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کے رپورٹس ، خبریں اور بیانات۔
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے احتجاجی کیمپ کو 6400 دن مکمل ہوگئے۔ اس موقع پر صغیر احمد کی ہمشیرہ نے شرکت کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے بھائی صغیر احمد اور کزن اقرار بلوچ […]
ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اس وقت بلوچستان کے ہُدہ جیل میں قید ہیں، جہاں سے انہوں نے ایک خط میں اپنی زندگی کے تجربات، والد کی یادوں، جیل میں گزرنے والے حالات اور بلوچ عوام کے حقوق کے لیے اپنی جدوجہد کے بارے […]
تمپ میں پاکستانی فوج کی مختلف مقامات پر کارروائی، دو بھائیوں سمیت چار نوجوانوں کو حراست میں لے کر لاپتہ کر دیا، جبکہ ایک اور جبری لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ زرمبش زرائع کے مطابق، گزشتہ روز تمپ کے علاقے مند میں پاکستانی فورسز نے مختلف مقامات پر […]
بلوچ نیشنل مومنٹ (بی این ایم) کے انسانی حقوق کے شعبے ’پانک‘ سمیت بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اس ماورائے عدالت قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پانک کی جانب سے 21 اکتوبر 2026 کو جاری کردہ رپورٹ […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت جوسک کے علاقے سے لاپتہ ہونے والے ثناء اللہ کے لواحقین نے تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی اہلکاروں نے گزشتہ رات گھر میں گھس کر ثناء اللہ […]
شال (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان کی جانب سے بلوچستان کے ضلع خضدار ، ضلع کیچ تربت اور ضلع گوادر میں تمام مبائل نیٹ ورک کے انٹرنیٹ ڈیٹا بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں اس سلسلے میں ذرائع نے بتایا ہے کہ ضلع پنجگور میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا […]
انسانی حقوق کے متحرک کارکن وسیم سفر بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ جبری لاپتہ افراد کے لواحقین شدید درد غم رنج میں مبتلا ہیں کیوں کہ انہیں خدشہ ہے اس دفعہ بلوچ عسکریت پسند تنظیم کی جانب ریاستی فورسز پر حملے کے بعد ریاستی فورسز خفیہ ایجنسیوں کے […]
اقوام متحدہ نے پاکستان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ نسلی اقلیتوں باالخصوص بلوچستان میں انسانی حقوق کے جاری خدشات کو دور کرنے کے لیے فوری اور جامع اقدام کرے۔ جمعے کو جنیوا میں ہونے والے اجلاس میں، نسلی امتیاز کے خاتمے سے متعلق اقوام متحدہ کی کمیٹی نے […]
ریاست نے ماضی سے کچھ نہیں سیکھا بلوچ کارکنان کی آواز کو دبانے کے لئے پروپگنڈہ اور طاقت کا استعمال کیا جارہا ہے-ان خیالات کا اظہار انسانی حقوق کے کارکن اور وکیل ایمان مزاری نے بلوچ راجی مچی پر ریاستی کریک ڈاؤن اور پروپگنڈہ مہم چلانے پر سوشل میڈیا ویب […]