پاکستان میں صحافت پر پابندیوں اور میڈیا اداروں سے کارکنوں کی برطرفی کے خلاف صحافیوں کی ملک گیر احتجاجی تحریک کے سلسلے میں دھرنا کوئٹہ میں شروع ہوا ہے۔ پیر کے روز بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام دو روزہ دھرنے کا آغاز کوئٹہ پریس کلب کے باہر ہوا۔ […]
Day: نومبر 24، 2026
ذرائع کے مطابق منگل کی صبح تین افراد کی لاشیں پنجگور سول اسپتال لائی گئیں، جہاں ضروری کارروائی کے دوران ان کی شناخت کا عمل مکمل کیا گیا۔ شناخت ہونے والے افراد میں وہاب ولد محمد حیات شہداد زئی ساکن جائین، ابراہیم ولد عزیزاللہ اور شہداللہ ولد نصیر شامل ہیں۔ […]