کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے تحصیل تمپ میں جمعرات کو قتل کیے گئے نوعمر اور بلوچی زبان کے شاعر کریم داد ولد منظور کی میت ان کے اہل خانہ نے جمعہ کی شب 3 بجے تربت میں شہید فدا چوک پر منتقل کرکے وہاں دھرنا دیا […]

بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے سابق چیئرمین خلیل بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہبلوچستان میں ریاستی سرپرستی میں ہونے والے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں واضح طور پر شدت آ چکی ہے۔ اختلافی آوازوں کو دبانے کے لیے، نہ صرف سیاسی کارکنوں کو نشانہ بنایا جا رہا […]

گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں زکریا ظہیر کی یاد میں شمع بردار ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں، سیاسی و سماجی کارکنوں، اور لاپتہ افراد کے لواحقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے زکریا کے بہیمانہ قتل کی شدید […]

کیچ ،زہری ( نامہ نگار ،مانیٹرنگ ڈیسک )ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے مند کہنک میں گزشتہ شپ تین بجے کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر پر دھاوا بول کر  بلوچ چادر اور چاردیواری کو پامال کرتے ہوئے محمد ولد رضائی کو اغواہ کرکے اپنے ساتھ […]

‎کچھی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی فوج نے کچھی میں 27 افراد کو ھلاک کردیا ہے جبکہ فوجی  دعویٰ  ہے کہ  ضلع کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 27 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا اور متعدد ٹھکانے تباہ کردیے۔ ‎اس بات کا دعویٰ پاکستانی […]

تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ سماجی سرگرم کارکن  کامریڈ وسیم سفر نے جاری بیان میں کہاہے کہ  8 دسمبر 2024 تربت آپسر سے جبری لاپتہ افضل منظورِ کو کل رات جعلی  دھماکہ  میں شہید کر دیا گیا ہے یادِ رہے افضل منظورِ کے اہلخانہ نے تربت پریس کلب میں […]

کیچ ( پریس ریلیز ) سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ  نوید حمید  کی ھلاکت کو ایک ماہ گزرگیا  مگر ہلخانہ کو انصاف نہیں ملا ۔ ان کے بھانجے ان کی یاد میں ان کی قبر پر فاتحہ خوانی کرنے آتے ہیں اور ان کے پیغام اور قربانی کو یاد […]

خضدار( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع خضدار تحصیل زہری  میں  کے علاقے فراخود ” بلبل یونین کونسل ” میں فورسز نے ایک گھر کا محاصرہ کرکے اس دوران  گھر میں موجود ایک نوجوان سراج احمد ولد نزیر احمد قوم پندرانی نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، بعدا ازاں نعش ہسپتال […]

تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں وکلا کی ثالثی میں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ کامیاب مزاکرات کے بعد شہید فدا چوک پر تقریبا ایک ہفتے سے جاری دھرنا ختم کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ کی طرف سے اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ […]

قلات (مانیٹرنگڈیسک) بلوچستان ضعل قلات سے تعلق رکھنے والاعبدالعلیم ولد غلام محمد سکنہ خزینہ قلات نامی ایک بلوچ فرزند ایف سی اور سی ٹی ڈی کی حراست کے بعد لوکل پولیس کی تحویل میں شہید ہوگیا۔ بتایا جارہاہے کہ مذکورہ شخص کو چند ماہ قبل علاقے سے قابض ایف سی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ